05/02/2026
کنگ جارج پنجم اور ملکہ میری کو 1911 دہلی دربار انڈا میں ہندوستان کے شہنشاہ اور مہارانی کا تاج پہنایا گیا۔
اور نظام حیدر آباد کا سر جھکانا اور کنگ اور ملکه کا احترام کرنا، مجھے پورا یقین ہے کہ مسلمان کو صرف اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے۔