shahzada Atif

shahzada Atif orhan update for follow me

اورحان بے کے بیٹوں کو بھی بوران بے زیادہ پسند ہے بیچارہ جیرکوتائی ہمارا پہلے اس کی بیوی گئی پھر بیٹا غازی بھی غائب ہو گی...
28/11/2025

اورحان بے کے بیٹوں کو بھی بوران بے زیادہ پسند ہے
بیچارہ جیرکوتائی ہمارا پہلے اس کی بیوی گئی پھر بیٹا غازی بھی غائب ہو گیا اب پتا نہیں کب آئے گا واپس اور اب بچے بھی پسند نہیں کر رہے 😅

26/11/2025
26/11/2025

عبد الرحمن اور کان طرالی نے یر حصار قلعہ منگولوں سے واپس لے لیا کیا ہی زبردست منظر ہے یار🔥⚔️
مکمل قسط چند گھنٹوں میں دیکھے
Kurulus Orhan Episode 5 with Urdu Su

26/11/2025

نیلوفر نے اورحان کو مراد اول کی خوشخبری سنائی دی کیا کمال کا سین تھا

26/11/2025

عثمان غازی نے اپنی زندگی میں اورحان کو سردار مقرر کر دیا واہ کیا کمال کا سین تھا

اورحان بے کو دل سے مبارکباد! اگلی قسط میں عثمان بے اپنی سلطنت سے دستبردار ہو کر اسے اورحان بے کے سپرد کر دیں گے 🥰💥عثمان ...
22/11/2025

اورحان بے کو دل سے مبارکباد! اگلی قسط میں عثمان بے اپنی سلطنت سے دستبردار ہو کر اسے اورحان بے کے سپرد کر دیں گے 🥰💥
عثمان بے کا یہ یقین کہ اورحان بے ہی حکمرانی کا سب سے زیادہ حق دار ہے، اور بغیر کسی انتخاب کے براہِ راست اسے اقتدار سونپ دینا ایک دانشمندانہ اور گہرا سوچا سمجھا فیصلہ ہے، خاص طور پر اس تلخ تجربے کے بعد جو وہ اس معاملے میں گزار چکے ہیں۔ ✨

ریاست کو ایک ایسے نوجوان، پرجوش اور ذہین رہنما کی ضرورت ہے جو بند دروازوں کے پیچھے بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو—ایک فتح یاب غازی، جو امارت کے عروج کا بوجھ اٹھا سکے اور جانتا ہو کہ اس کے لیے عظمت کیسے حاصل کرنی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ بغیر کسی کھینچا تانی کے، آنے والی اقساط میں نہایت سنسنی خیز اور شاندار واقعات ہمارا انتظار کر رہے ہیں 😍🔥🔥🔥

سلطان

وہ لمحہ جب بورآن نے کہا حضور، میں آ گیا آپ کا رازدار، آپ کا ساتھی یہ صرف مکالمہ نہیں، وفا کی انتہا تھی                 ...
06/11/2025

وہ لمحہ جب بورآن نے کہا حضور، میں آ گیا آپ کا رازدار، آپ کا ساتھی یہ صرف مکالمہ نہیں، وفا کی انتہا تھی

05/11/2025

خلمیہ اگر میں بھول بھی جاو تو کیا ہوا تم ہمیشہ مجھے ڈھونڈ لیتی ہوں
کیا کمال کا سین تھا

Address

Istanbul

Telephone

+923198491402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahzada Atif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share