06/21/2026
**"کمشنر ہزارہ کی ناران آمد کے موقع پر کاغان فارسٹ ڈویژن کے تعاون سے یادگاری پودا🌲 لگایا گیا۔ یہ پودا سرسبز ماحول اور آنے والی نسلوں کے لیے ہماری مشترکہ ذمہ داری کی علامت ہے۔ 🌱🌲"**۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات Kaghan Forest Division Kaghan & Naran Valley KPK Pakistan Hira Naz Haseeb jaan's photography Naran updates Faiz Muhammad Khan