
03/12/2025
✓ کراچی/ غیر قانونی تجاوزات
شاہ فیصل ٹاؤن کے مختلف مقامات پر غیر قانونی تجاوزات کے بھرمار
سپریم کورٹ کے احکامات کو متعلقہ اداروں نے رد کردیا
شاہ فیصل کالونی میں لگنے والے تجاوزات نے عوام کا جینا محال کردیا
ٹھیلے پتھارے والوں کا کہنا ہے پیسے دیتے ہیں
پیسے کون لیتا ہے کس کو جاتے ہیں تحقیقات ہونی چاہئے
انٹی انکروچنٹ شاہ فیصل ٹاون کی ٹیم مستقل کاروائی کیوں نہیں کررہی ہے
انٹی انکروچنٹ شاہ فیصل ٹاون کی جانب سے نمائشی کاروائی کی جاتی ہے
اسد عثمانی
ترجمان مسلم لیگ ن سندھ
Asad Usmani Usmani