Falcon Tours

Falcon Tours $$$- Seightseeing tour agency.

پاکستان میں شدید ترین تباہ کن موسمی صورتحال کا امکان 🔴🔴اگر اس موسمی ماڈل کے مطابق یکم جولائی سے 15 جولائی کے دوران ملک ک...
06/29/2025

پاکستان میں شدید ترین تباہ کن موسمی صورتحال کا امکان 🔴🔴

اگر اس موسمی ماڈل کے مطابق یکم جولائی سے 15 جولائی کے دوران ملک کے 80% علاقوں میں نظر آنے والی مقدار میں بارشیں ہو گئیں تو مون سون سیزن 2022 سے بھی زیادہ بدترین سیلاب پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے اور شمالی علاقوں کی سیاحت 1 جولائی سے 15 جولائی کے درمیان شدید متاثر ہو گی اور میں کسی دوست کو بھی ان تاریخوں ( 1 جولائی سے 15 جولائی کے درمیان ) شمال کی طرف جانے کا مشورہ نہیں دے سکتا کیونکہ پورا شمال شدید بارشوں کی زد میں ہوگا ، دریاؤں ندی نالوں میں شدید طغیانی آنے، بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور پلوں سمیت سڑکوں کا انفراسٹرکچر بری طرح سے تباہ ہو سکتا ہے لہٰذا حکومت/ عوام / متعلقہ ادارے تمام ضروری اقدامات ابھی سے کر لیں پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا

نوٹ :- ہم موسم سے متعلق پیشگوئی کر سکتے ہیں موسم کو کنٹرول نہیں اور ہمیشہ وہی ہوتا ہے جو رب العالمین کی رضا سے ہوتا ہے اللہ تعالٰی اہل پاکستان کو ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین

Address

New York, NY

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

+13325121879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falcon Tours:

Share

Category