23/07/2026
سیاحوں کو محفوظ اور سہولیات سے آراستہ ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں. سیاح سفر سے قبل موسم اور سڑکوں کی تازہ صورتحال جاننے کے لیے ٹورازم ہیلپ لائن 1422 اور پہل- 911 سے رابطہ کریں. ہزارہ اور ملاکنڈ ریجن کے سیاحتی مقامات پر ٹورازم پولیس سیاحوں کی رہنمائی، امداد اور ہنگامی خدمات انجام دے رہی ہے۔" معاون خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال