KKH TOUR GUIDE

  • Home
  • KKH TOUR GUIDE

KKH TOUR GUIDE Kkh updates and for tourists information

KKHگونر فارم مولا داد پڑی روڈ بلاک۔۔۔۔ بلاک کھلنے میں کم کم ازکم تین گھنٹے سے زائد وقت لگ سکتا ہے مسافر حضرات خیال رکھیں...
29/08/2024

KKH
گونر فارم مولا داد پڑی روڈ بلاک۔۔۔۔ بلاک کھلنے میں کم کم ازکم تین گھنٹے سے زائد وقت لگ سکتا ہے مسافر حضرات خیال رکھیں سفر کریں

29/08/2024

شاہرہ قراقرم روڈ اپڈیٹ
گونر فارم گندلو کے مقام پر روڈ بلاک ہے۔ تمام مسافر حضرات سفر کرنے سے اجتناب کرے۔

28/04/2024

Travel Advisory
KKHUPdates

قراقرم ہائی وے نزد پاور ہاؤس بشام لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوا تھا۔

ضلعی ٹریفک پولیس نے ایف ڈبلیو او کی مدد سے مین شاہراہ سے ملبہ ہٹاکر ہر قسم ٹریفک کے لیے روڈ کھول دیا۔

ضلعی پولیس نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے موقع پر دوران سفر انتہائی احتیاط کرے۔

20/02/2024

شاہراہ قراقرم کو 48 گھنٹوں کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا سینکڑوں مسافر اور گاڑیاں اپنے منزل مقصود کی طرف روانہ ہو چکی ہیں ۔۔۔

03/01/2024

کوہستان
ہربن کے مقام پر پچھلے 3 گھنٹے سے بند
شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے
بحال

چلاسشاہراہ قراقرم چلاس کے قریب ہوڈر موڑ پر ٹرک اور مسافر بس میں تصادم زخمیوں کو ریجنل ہسپتال چلاس منتقل کیا جا رہا ہے
02/12/2023

چلاس
شاہراہ قراقرم چلاس کے قریب ہوڈر موڑ پر ٹرک اور مسافر بس میں تصادم
زخمیوں کو ریجنل ہسپتال چلاس منتقل کیا جا رہا ہے

دیامر پولیس نے برفباری کی وجہ سے بابوسر ٹاپ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ۔عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رو...
10/11/2023

دیامر پولیس نے برفباری کی وجہ سے بابوسر ٹاپ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ۔عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رواں ہفتے تک شاہراہ بابوسر ناراں کو ٹریفک کے لئے بحال رکھا جائے کیونکہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ لاہور میں منعقدہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے گئے ہیں ۔جنکی رواں ہفتے واپسی ہے ۔۔۔۔

گلگت, سب ڈویژن جگلوٹ جومو پڑی کے مقام پر کاراورہائی روف گاڑی میں تصادم،9 افراد زخمی ہوگئےگلگت(HNN)جگلوٹ سئ جوم پڑی کےکے ...
10/11/2023

گلگت, سب ڈویژن جگلوٹ جومو پڑی کے مقام پر کاراورہائی روف گاڑی میں تصادم،9 افراد زخمی ہوگئے
گلگت(HNN)جگلوٹ سئ جوم پڑی کےکے ایچ پر چلاس کی طرف سے أنے والی OD کار نمبری dmr 560 ڈرائور عبدالقادر ولد عبدلحکیم ساکن چلاس تھک اور گلگت سے چلاس جانے والی ہائی روپ نمری dmr 300 ڈرائیور عبدالہادی ولد عبدلبابر ساکن چلاس چلا رہا تھا مخالف سمت سے ٹرک کراس کرتے ہوئے ہاروپ نے کار سے ٹکراگئ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ میں ذیل 09 افراد ذخمی ہوگے ہیں
01)عبدالقار ولد عبدالحکیم کار ڈرائیور عمر 40 سال
2)افرا ولد شاہ خان ساکن چلاس عمر نو سال
03)کاکولی شوہر ولایت نور ساکن چلاس عمر 45 سال
04)عتیقہ شوہر عبدالباقی عمر 30 سال
05)حسن اقبال ولد عبدالنشان ساکن چلاس عمر 06 سال
06)جمشید خان ولد عبدالباقی ساکن چلاس عمر 36 سال ان ذخمیوں کو سول ہسپتال جگلوٹ سئ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گلگت سٹی ریفر کردیا گیا ہے باقی ذیل تین معمولی زخمیوں کو جگلوٹ سئ ہسپتال میں پٹی چھٹی کر کے بیج دیا گیا ہے واجد۔مومینہ۔فائزہ۔واحد ساکنان چلاس رپورٹ پیش خدمت ہے

بابوسر ٹاپ برف باری کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند سفر سے گریز کریں مسافر شاہراہ قراقرم سے سفر کر سکتیں ہیں۔
10/11/2023

بابوسر ٹاپ برف باری کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند سفر سے گریز کریں
مسافر شاہراہ قراقرم سے سفر کر سکتیں ہیں۔

Address

Thalichi 10km Raikot Brige.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKH TOUR GUIDE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share