18/10/2026
اسپیشل نومبر عمرہ پیکجز
السلام علیکم دوستو! ❤️ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
الحمدللہ! آپ سب کے لیے عمرے کے 10 مختلف پیکیجز تیار کر دیے ہیں۔ آپ کو جو پیکیج پسند آئے، بس وہی فائنل کریں اور اللہ کے گھر حاضری کی سعادت حاصل کریں۔
پنجابی وچار ٹورز اینڈ ٹریولز کے ساتھ عمرے کا سفر کریں، اعتماد، شفافیت اور بہترین سہولیات کے ساتھ۔ 🕋❤️
آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری!