Safar nama

Safar nama Explore the beauty of Northern Areas.

27/06/2025

شرم مگر تم کو نہیں آتی
27/06/2025

شرم مگر تم کو نہیں آتی

24/06/2025

کون کون اب تک جا چکے ہیں ناران کاغان?..
#بابوسرٹاپ

ناران کے راستے میں سوھنی آبشار کے پاس گلیشیئر بیٹھ گیا ۔ آبشار کا نظارہ کرتے گلیشیئر پر موجود ایک بچے سمیت تین سیاح گلیش...
21/06/2025

ناران کے راستے میں سوھنی آبشار کے پاس گلیشیئر بیٹھ گیا ۔
آبشار کا نظارہ کرتے گلیشیئر پر موجود ایک بچے سمیت تین سیاح گلیشیئر تلے دب گئے
سیاحوں کا تعلق لاہور کے علاقے مغل پورہ سے ہے
جاں بحق ہونے والوں میں شفیق طاہر محمود اور ابوبکر شامل ہیں جاں بحق افراد کی لاشوں کو ناران کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
#بابوسرٹاپ

18/06/2025

🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھی...
16/06/2025

🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


16/06/2025
16/06/2025

یہ جو آج کل مانسہرہ اور آس پاس کے V-Logers اور Tiktokers جن کو ویڈیوز بنا کر پیسے کمانے کا شوق ہے
اور جو Touurest بھی منظر کشی کے لیے ڈرون کا استعمال کرتے ہیں اس سے گزارش ہے کہ۔۔۔۔۔
وہ اس علاقہ میں گھروں پر یا آبادی کے قریب ڈرون کیمرے استعمال کرنے سے گریز کریں۔ کیونکہ یہاں زیادہ تر گھر کھلے صحن والے ہوتے ہیں جہاں خواتین، کی ویڈیو بن سکتی ہے جو اس فیملی کے لیے مسائل پیدا کر سکتی ہے اور ڈرون والا نہ صرف ڈرون سے ہاتھ دھو سکتا ہے بلکہ خدانخواستہ متاثرہ خاندانوں یا اہل علاقہ کی جانب سے بدترین نتائج کا سامنا کر سکتا ہے۔ کیونکہ اس علاقہ کے لوگ غیرت اور عزت پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔
اس لیے احتیاط کریں اپنی اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھیں

13/06/2025

جب آف سیزن میں کام ہو سکتا تھا، تو عروج کے سیزن میں یہ فیصلہ کیوں؟
نااہل انتظامیہ

11/06/2025
تمام امت مسلمہ کو حج مبارک
05/06/2025

تمام امت مسلمہ کو حج مبارک

Address

Gate 3

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share