𝐓𝐢𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐤𝐡𝐚𝐢𝐥.

𝐓𝐢𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐤𝐡𝐚𝐢𝐥. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐓𝐢𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐤𝐡𝐚𝐢𝐥., zila khyber, Khyber Pakhtunkhwa.

تحریک تیراہ متاثرین نے انے والے پولیو مہم سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ،ہمارے جائز مطالبات حل نہ ہوئے تو اپنے بچوں کو پولیو ...
01/04/2026

تحریک تیراہ متاثرین نے انے والے پولیو مہم سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ،ہمارے جائز مطالبات حل نہ ہوئے تو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائیں گے خیبر ہاوس کے سامنے اختجاج شروع

29/03/2026

تیراہ میدان جانے کیلئے 10 اپریل سے تیاری انشاء اللہ

29/03/2026

شیر بہادر آفریدی کا آفریدی قوم کو ایک اہم پیغام
کہ 10 اپریل سن 2026 کو ہم سفید جھنڈے ساتھ لے کر
وادی تیراہ میدان کے لیے روانہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
@

23/03/2026

وادی تیراہ میدان کہ متاثیرینو کو ایک اہم پیغام کل بروز بدھ نو بجے سے لے کر 11 بجے تک پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کے لیے پہنچ جائیے شکریہ

تیراہ اورکزئی موسم بہار🌱
18/03/2026

تیراہ اورکزئی موسم بہار🌱

😢وادئ تیراہ کے جنگلات و پھلدار درختان کی کٹائی پر صوبائی وزیر جنگلات کی خاموشی سے کیا مراد ہے آیا وادئ تیراہ صوبہ خیبر پ...
18/03/2026

😢وادئ تیراہ کے جنگلات و پھلدار درختان کی کٹائی پر صوبائی وزیر جنگلات کی خاموشی سے کیا مراد ہے آیا وادئ تیراہ صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ نہیں یا صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف شازش پر خاموش ہیں؟؟؟؟

پہ تیراہ میدان کے بیا گلونہ رنگینے شوے
14/03/2026

پہ تیراہ میدان کے بیا گلونہ رنگینے شوے

Beauty of tirah valley
12/03/2026

Beauty of tirah valley

09/03/2026

یہ جو واپسی کی بات کررہے ہیں کیا علاقہ کلیر ہوا ھے جسکی وجہ سے لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا ۔ کیا وہ مقاصد پورے ہوئے نہیں تو پھر ایک دوسال کے بعد پھر یہ ڈرامے بازیاں شروع ہوگئ لہذا 24 رکنی کمیٹی کو چاہیے کہ ان تمام باتوں کا صاف و شفاف تحقیقات کرے آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر لوگوں کو پھر سے ذلیل مت کرنا

08/03/2026

New update
وادی تیراہ: قومی امیر قبیلہ برقمبرخیل اور 24 رکنی کمیٹی کے رکن ملک حاجی ظاہر شاہ آفریدی نے دیگر ارکان کے ہمراہ وادی تیراہ کے علاقے مرکزی باغ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں کا خود جائزہ لیا جن میں دکانوں کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے دعوے کیے گئے تھے۔ تاہم ترقیاتی منصوبوں میں سڑکوں کی کٹائی کے دوران کاٹی گئی درختوں کی لکڑی لیجانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوراً پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔وفد نے 27 بریگیڈ کمانڈر سے ملاقات بھی کی جس میں وادی تیراہ کے قبائل کی بحفاظت واپسی کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔مرکزی باغ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک حاجی ظاہر شاہ آفریدی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد میں کچھ رکاوٹیں پیدا ہوگئی تھیں، خصوصاً اندراج کے پیسوں کے حصول میں مسائل درپیش تھے، تاہم 24 رکنی کمیٹی کی کوششوں سے یہ مسئلہ بھی جلد حل کر لیا جائے گا۔

01/03/2026
01/03/2026

کوہاٹ پولیس کی جانب سے تیراہ کے متاثرین کو چھیڑ چھاڑ کرنا اور گرفتار کرنا سراسر ناجائز، غیر آئینی اور انسانیت کے خلاف اقدام ہے۔
ریاستی اداروں کا فرض ہے کہ وہ متاثرین کی حفاظت کریں، نہ کہ ان کی تذلیل کر کے ان کے زخموں پر نمک چھڑکیں۔

Address

Zila Khyber
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐢𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐤𝐡𝐚𝐢𝐥. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share