BOLAN The Heart of Balochistan

  • Home
  • BOLAN The Heart of Balochistan

BOLAN The Heart of Balochistan BOLAN is the Famous Historic District of Balochistan. Bolan has many historic Villages as, Mehr Garh and Dhadr. The population of Bolan is Baloch, Majority

Bolan district well known as Kachhi is in the centre of Balochistan province of Pakistan. The Bolan region stayed under one district Kachhi until 31 December 1991. The Deputy Commissioner’s office started working on 17 May 1992. The Bolan Pass is a mountain pass through the Toba Kakar Range of Balochistan province of Pakistan, 75 miles from the Afghanistan border. Tactically located, merchants, at

tackers, and roaming tribes have also used it as a doorway to and from the South Asia. The Bolan Pass is a significant pass on the Baluch frontier, linking Jacobabad and Sibi with Quetta, which has always taken a significant position in the history of British campaigns in Afghanistan. The Bolān Pass is a mountain pass through the Toba Kakar Range of Balochistan province in western Pakistan, 120 kilometers from the Afghanistan border. Strategically located, traders, invaders, and nomadic tribes have also used it as a gateway to and from South Asia.[1] The Bolān Pass is an important pass on the Baluch frontier, connecting Jacobabad and Sibi with Quetta which has always occupied an important place in the history of British campaigns in Afghanistan. Traditionally, the Brahui of the Baluchi ethnic group are in charge of the law and order situation through the Pass area. This tribe is still living in present day Balochistan in Pakistan, and they still preserve their Dravidian Language. In 1837, threatened by a possible Russian invasion of South Asia via the Khyber and Bolān Passes, a British envoy was sent to Kabul to gain support of the Emir, Dost Mohammed. In February 1839, the British Army under Sir John Keane took 12,000 men through the Bolān Pass and entered Kandahar, which the Afghan Princes had abandoned; from there they would go on to attack and overthrow Ghazni. In 1883, Sir Robert Groves Sandeman negotiated with the Khan of Kalat, Khudadad Khan, and secured British control over the pass in exchange for an annual fee.[

23/01/2024

جَعلی مقابلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
امت کے قاتلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
امت کے بہترین جواں مارنے والوں
پتھر نُما دلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
لختِ جگرکی لاش پہ رو رو کے تَرہوئے
اُن بِھیگی آنچلوں کوخدا دیکھ رہا ہے
بیواؤں کی فریاد یتیموں کی صدائیں
ٹوٹے ہوئے دلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
مخفی ہیں تشدد کے مراکز تو کیا ہوا
گمنام گھائلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
پابندیوں کی زَد میں ہے توحیدکی دعوت
بوجہل کی نسلوں کوخدا دیکھ رہا ہے
دھنس جائےگا اک روز تُو نمرود کی طرح
تم جیسے جاہلوں کو خدا دیکھ رہا ہے
اک روز بدل جائے گا اس دیس کا منظر
اسلام پہ حملوں کو خدا دیکھ رہا ہے
تیرے عمل کا ردِ عمل ہوگا ایک دن
خاموش ولولوں کو خدا دیکھ رہا ہے

Vacancy Statement District/Tehsil/UC wise Balochistan School Education DepartmentJobs 2023Teaching Staff
26/02/2023

Vacancy Statement District/Tehsil/UC wise Balochistan
School Education Department
Jobs 2023
Teaching Staff

Beautiful view of Gawadar Balochistan.
21/02/2023

Beautiful view of Gawadar Balochistan.

29/12/2022

صاف صاف لکھنا چاہیے تھا کہ یہ آسامیاں اسلام آباد اور اس کے مضافات کے لیے مختص ہیں۔ بلوچستان کے بے روزگار کم از کم درخواستیں جمع کرانے کے تکلیف سے تو بچ جاتے۔ کیا سواکروڑ کی آبادی والے صوبے میں کچھ الیکٹریشن اور نائب میسر نہیں ہوں گے؟ جعلی ڈومیسائل والے ناکافی تھے کہا بلوچستان کے بے روزگاروں سے یہ مواقع بھی چھین رہے ہو؟
کیا ارباب اختیار اس بات کا نوٹس لیں گے یا پھر وہی رٹہ لگائیں گے کہ بلوچستان سرداروں کی وجہ سے پسماندہ ہے؟

ایک تو وفاقی حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان پہلے سے ہی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔ پھر اوپر سے جعلی ڈومیس...
07/08/2022

ایک تو وفاقی حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان پہلے سے ہی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔ پھر اوپر سے جعلی ڈومیسائل والوں نے رہی سہی کسر پوری کردی۔ ابھی صوبائی حکومت کے بنائے ہوئے نئے رولز 30% نرسنگ کے پوسٹ دوسرے صوبوں کے گود میں ڈال دئے کی اب قانونی اور غیر قانونی طریقوں سے بلوچستانیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالو۔ بلوچستان کے جابز پر پہلے ہی 40% فیک ڈومیسائل والے کام کر رہے ہیں اور 30 فیصد مزید نواز کر 70 فیصد کر دیا انکا کوٹہ۔
جب جعلی ڈومیسائل والے صوبے کے سیاہ و سفید کے مالک ہونگے تو وہ بلوچستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے اور اپنے صوبوں کو نوازنے کے بھر پور کوشش کریں گے۔
لوٹ کا مال ہے لوٹ لو۔

کلے سنگت آتے عید ءنا خوشیک بھاز بھاز مبارک مریر۔ #ایڈمن
03/05/2022

کلے سنگت آتے عید ءنا خوشیک بھاز بھاز مبارک مریر۔
#ایڈمن

30/12/2021

بلوچستان اپنی مثال آپ۔
جیسے ہی لفظ بلوچستان قوت سماعت سے ٹکراتا ہے تو زہن میں ایک وسیع وعریض سرزمین کی تصویر ابھرتی ہے جو اونچے پہاڑوں، کھلے وادیوں، تنگ دروں اور سرسبز میدانوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ بلوچستان کی سرزمین جو 7000ء سے قبل کی ثقافت اپنے سینے پر لیا ہوا ہے۔ تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ بلوچستان کے باشندے ظلم و جبر سے نمٹ رہے ہوں۔ بلوچستان کی دھرتی نے اپنے سینے میں ان نوجوانوں کی لاشوں کو جگہ دی ہے جنہیں پھلنے پھولنے تھے۔ ان گولیوں سے چھلنی اور مسخ شدہ لاشوں کی ہیبت ناک شبیہہ نے بھی یہاں کے ماوں کو خوفزدہ نہیں کرسکی ہے۔ بلوچستان کی سرزمین بے آب و گیاہ اور بنجر رہ چکی ہے مگر اس سرزمین نے کبھی بزدل جنم نہیں دیا ہے۔ آج تک دہلی کے دروازے پر بلوچستان کے سپوتوں کے نشان تازہ ہے۔ وہ پانی پت کا جنگ ہو یا ہمایوں کا شیرشاہ سے تخت نشینی کی جنگ ہو بلوچوں نے اپنی تلواروں کے زور اور اپنی ہمت سے اپنے نام کو تاریخ کے دریچوں پہ کندہ کر دیا ہے۔

A beautiful view of village Gazg, District Kalat Balochistan.
30/05/2021

A beautiful view of village Gazg, District Kalat Balochistan.

بلوچستان کا مشہور و معروف فوک گلوکار اختر چنال کا طبیعت اچانک ناساز ہونے پر انہیں سول ہسپتال کوئٹہ میں داخل کر لیا گیا۔ا...
18/05/2021

بلوچستان کا مشہور و معروف فوک گلوکار اختر چنال کا طبیعت اچانک ناساز ہونے پر انہیں سول ہسپتال کوئٹہ میں داخل کر لیا گیا۔
اختر چنال کے ساتھ محبت کرنے والوں سے دعا کی اپیل۔
پلیز شیئر

16/05/2021

*بولان/ دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق*

*بولان*/////بولان معروف پکنک پوائنٹ پیر غائب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے جنکی لاشوں کو نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ڈوبنے والے افراد افراد پکنک منانے کیلئے آئے ہوئے تھے۔

بولان//// کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر تمام پکنک پوائنٹ پر پابندی لگی گئی تھی اسکے باوجود سیکڑوں کی تعداد میں نوجوان پکنک منانے کیلئے آئے تھے۔

بولان //// پیر غائب میں پکنک کے دوران پانی میں ڈوبنے سے دو افراد جاں بحق افراد کی شناخت
1)اسامہ جاوید ولد محمد جاوید عمر 28 سال 2)اسد اللہ عمر 24 سال بتائی جاتی ہے.

مچھ بولان کے علاقے  پیر غائب میں پکنک کے دوران پانی میں ڈوبنے سے دو افراد جاں بحق میتیں ہسپتال منتقل *جاں بحق افراد کے ن...
16/05/2021

مچھ بولان کے علاقے پیر غائب میں پکنک کے دوران پانی میں ڈوبنے سے دو افراد جاں بحق میتیں ہسپتال منتقل
*جاں بحق افراد کے نام*
1)اسامہ جاوید ولد محمد جاوید عمر 28 سال
2)اسد اللہ
عمر 24 سال

Address

Bolan, Balochistan Pakistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLAN The Heart of Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share