02/06/2025
عمرہ زائرین کے لیے اہم اطلاع
حج کے بعد عمرہ کی ادائیگی کا ارادہ رکھنے والے تمام پاکستانی افراد کے لیے ایک اہم ہدایت جاری کی گئی ہے:
اب کوئی بھی پاکستانی شہری سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکے گا جب تک اُسے روانگی سے کم از کم 28 روز قبل پولیو ویکسین نہ لگوائی گئی ہو۔
لہٰذا وہ تمام افراد جو حج کے بعد عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں، براہِ کرم بروقت اپنی پولیو ویکسینیشن مکمل کروائیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔