12/05/2026
“جس طرح چاند پر پہلا قدم نیل آرمسٹرانگ نے رکھا تھا، اسی طرح رتی گلی لیک کی برفانی وادیوں میں ہر سال سب سے پہلے قدم رکھنے والے ہمارے رئیس انقلابی صاحب ہیں ✨🏔️
جو اپنی ٹیم کے ساتھ ہر بار نئی ہمت، نیا جذبہ اور نئی تاریخ رقم کرتے ہیں۔ ❤️🔥
رتی گلی صرف ایک جھیل نہیں، ایڈونچر سے محبت کرنے والوں کا خواب ہے۔”