میرا گھر میرا چکوال

  • Home
  • میرا گھر میرا چکوال

میرا گھر میرا چکوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میرا گھر میرا چکوال, Tour guide, .

11/11/2024
02/09/2024

ہائے امی جی تھک کر سو گیا تھا 😭😭😭

‏پاکستان  میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں . یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہ...
21/08/2024

‏پاکستان میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں . یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے۔

آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے ۔۔۔۔اس اسٹوڈیو پورٹریٹ میں ایک خدمتگار یا مرد ویٹر کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔  اس نے بیٹھے ہوئ...
21/08/2024

آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے ۔
۔۔۔اس اسٹوڈیو پورٹریٹ میں ایک خدمتگار یا مرد ویٹر کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔ اس نے بیٹھے ہوئے گورے آقا کے لیے شراب کی بوتل پکڑی ہوئے ہے جس کے پاس روٹی کا ایک ٹکڑا ہے۔ جب تک آقا اجازت نہیں ہے گا غلام اپنا پاؤں بھی نہیں اٹھا سکتا ۔ ۔ ہمارے آباؤ اجداد نے الگ وطن پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے جو قربانیاں دی اور ماؤں بہنوں بیٹوں نے جو قیمت چکائی وه تاقیامت ناقابل فراموش ہے۔ ۔۔۔اس لیے آزادی کی قدر کریں اور پاکستان سالمیت اور سربلندی کے لیے بطور قوم خود دنیا میں منوائیں
پاکستان زندہ باد ۔

بے شک اپ میری بات سے متفق نہیں ہونگے لیکن جب گھر کی عورتیں ایسی ٹائٹ اور باریک کپڑے پہننا شروع کرتی ہے جس میں جسم کا ہر ...
20/08/2024

بے شک اپ میری بات سے متفق نہیں ہونگے
لیکن جب گھر کی عورتیں ایسی ٹائٹ اور باریک کپڑے پہننا شروع کرتی ہے جس میں جسم کا ہر حصہ نمایاں ہو تو وہ پہلے سے ذہنی طور پر اس بات کے لیے آمادہ ہوتی ہے کہ
گھر کے مرد (باپ، بھائی ، دیور وغیرہ ) کی نظریں اور خیالات کہاں ہوتے ہے پھر بھی یہ سب نظر انداز کرکے اپنی زندگی انجوائے کرتی ہے۔
اپنی عورتوں کو حیادار بناو تاکہ اپ کی نسل دینداری کے طرف چلے جایے نہ کے یورپ والے کلچر کی طرف

ٹاپ سٹی کیس انصار-عباسی Time05 اگست ، 2024فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات ک...
19/08/2024

ٹاپ سٹی کیس
انصار-عباسی Time05 اگست ، 2024
فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا
نامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا/ فائل فوٹو
اسلام آباد:سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔

رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے ایک میجر جنرل کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کے قیام کے بارے غیر رسمی آگاہی دی گئی تھی۔

نامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا لیکن تقریباً تمام معروف ٹی وی چینلز اور اخبارات نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ فوجی حکام نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اس کیس میں تحقیقات کا حکم دیا تھا جس میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک مالک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس میں جنرل فیض پر غیر قانونی طور پر ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارنے اور قیمتی سامان چوری کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

17 اپریل کو میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاک فوج میں خود احتسابی کا سخت اور انتہائی شفاف نظام موجود ہے اور اسی نظام کے تحت تمام الزامات کی بڑی سنجیدگی سے تحقیقات کی جاتی ہیں اور ذمہ داروں کو سخت سزائیں بھی دی جاتی ہیں تاکہ پاک فوج کا خود احتسابی کا نظام برقرار رہے۔

8 نومبر 2023 کو ٹاپ سٹی کے مالک نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے جنرل ریٹائرڈ فیض پر اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ درخواست میں الزام لگایا گیا کہ 12 مئی 2017 کو جنرل فیض کے کہنے پر آئی ایس آئی حکام نے سٹی آفس اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔

درخواست گزار نے الزام عائد کیا تھا کہ چھاپے کے دوران آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے گھر سے سونا، ہیرے اور رقم سمیت قیمتی اشیا ضبط کیں۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فیض کے بھائی سردار نجف نے بھی بعد میں مسئلہ حل کرنے کیلئے ان سے رابطہ کیا۔ درخواست میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ جنرل فیض نے بعد میں ذاتی طور پر اس مسئلے کے حل کیلئے ان سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ چھینا گیا کچھ سامان واپس کیا جائیگا۔ تاہم 400 تولہ سونا اور نقدی اسے واپس نہیں کی جائے گی۔

درخواست گزار نے یہ بھی الزام لگایا کہ آئی ایس آئی کے اہلکاروں 4 کروڑ روپے کی نقدی چھین لی۔ کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ الزامات انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں، اور اگر درست ہیں، تو بلاشبہ وفاقی حکومت، مسلح افواج، آئی ایس آئی اور پاکستان رینجرز کی ساکھ کو نقصان ہوگا لہٰذا ان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

تاہم، عدالت نے درخواست میں کیے گئے مطالبے کے تحت آئین کے آرٹیکل 184(3) کی کارروائی نہیں کی۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ عدالت اس آرٹیکل کے تحت اپنے اصل اختیارات کے تحت کارروائی کرے۔

سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ درخواست گزار کو شک ہے کہ وزارت دفاع اس کی شکایت پر غور نہیں کرے گی، کیونکہ جواب دہندگان مسلح افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے، تاہم، ایڈیشنل اٹارنی جنرل فار پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ شکایت پر مناسب غور کیا جائے گا۔ لہٰذا، درخواست گزار کا شک غلط ہے۔

27/07/2024

پاک آرمی کے شیر آصف غفور کا پاک آرمی کے جوانوں کے ساتھ رقص🥰🥰🥰🥰🥰

26/07/2024

یہ ہے چکوال 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
بہت ہی خوبصورت ویڈیو
لائیک اور شئیر ضرور کیجئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا گھر میرا چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share