Valleys of Pakistan

  • Home
  • Valleys of Pakistan
Website Contact the business

Valleys of Pakistan Valleys of Pakistan, Pictures of Pakistan, Gilgit, Hunza, Kashmir, Neelum, Chitral and other valleys pictures and photography

Valleys of Pakistan, Scenic Beauty of Pakistan, Gilgit Valley, Chitral Valley, Skardu, Karakoram Highway, Hazara Valley, Kashmir Valley, Neelum Valley, Beautiful Pakistan

27/06/2024

اہم ترین ۔۔۔!
چلاس زیرو پوائنٹ بابوسرٹاپ 05:00PM سے لیکر صبح05:00Am تک سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر بند کیا جاتا ہے

تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں، شکریہ

06/06/2024


سیاح حضرات متوجہ ہوں

ناران جیپ اڈا سے جھیل سیف الملوک جانے کے لیئے جیپ کا کرایہ 4500 روپے مقرر کر دیا گیا ہے, اور جیپ میں سات سے زائد افراد نہیں بیٹھیں گے

03/10/2023


گلگت، سوات، کالام، مالم جبہ، آزادکشمیر سمیت دیگر علاقوں میں پہاڑوں پہ بھاری برفباری سے جنگلی جانوروں کے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے

محکمئہ وائلڈ لائف نے رات کو باہر گھومنے پھرنے سے منع کیا ہے

24/07/2023



کلاؤڈ برسٹ،گلئیشرز کے پگھلنے اور بارشوں نے کشمیر، پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔

لینڈسلائیڈنگ،سڑکیں بہہ گئیں ہیں

علاقے میں بجلی اور انٹرنیٹ کی سروسز شدید متاثر ہے۔
سیاح حضرات 2 ہفتوں تک اپنے سیاحتی پروگرام ملتوی کر دیں

08/07/2023


ہنزہ ناصر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن پر ٹریفک معطل ، شاہراہ قراقرم تتہ پانی اور کوہستان میں بھی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بند ، شاہراہ بابوسر پر برف باری سے ٹریفک معطل ہے ، عوام الناس غیر ضروری سفر سے گریز کریں...

10/03/2023

Travel Advisory !
29/12/2022

Travel Advisory !

برف باری کے دوران چند ضروری احتیاطی تدابیر!

30/08/2022

اطلاع عام!

Address

Kaghan Valley

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valleys of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Valleys of Pakistan:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share