Aviation Visa Consultants Hajj & Umrah Travel & Tours -IATA

  • Home
  • Aviation Visa Consultants Hajj & Umrah Travel & Tours -IATA

Aviation Visa Consultants Hajj & Umrah Travel & Tours -IATA Our passion is traveling! We believe in providing a personal touch beyond just making your reservations. We deal in worldwide visas & all travel services.

One stop shop for all travel needs

21/04/2026
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے ذریعے ...
21/09/2025

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے ذریعے ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے 5 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پر ہانگ کانگ جا رہے تھے۔ گرفتار ہونے والوں میں بشری، امجد علی، علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان علی خان شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون مسافر بشری کے ساتھ جانے والے علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان علی حقیقی بچے نہیں تھے، صرف امجد علی اس کا بیٹا نکلا۔ ایف آئی اے کے مطابق مسافروں کے گھر والوں نے ایجنٹ کو فی کس ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کیے تھے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور ایجنٹ کے سہولت کاروں کو پکڑنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اہم اطلاعتمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مدینہ منورہ میں واقع ہوٹل "شمس المحبہ" (جو کہ حرم شریف سے تقریباً 600 میٹر کے...
20/09/2025

اہم اطلاع
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مدینہ منورہ میں واقع ہوٹل "شمس المحبہ" (جو کہ حرم شریف سے تقریباً 600 میٹر کے فاصلے پر ہے) کا نام تبدیل ہو کر "شمس المدینہ" رکھ دیا گیا ہے۔
براہِ کرم مدینہ منورہ پہنچنے والے تمام معتمرین کو پہلے سے اس تبدیلی سے آگاہ کریں تاکہ انہیں ہوٹل تک پہنچنے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

20/09/2025

20/09/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

مزید اپڈیٹس آنے پر آپ کے ساتھ شئیر کردی جاۓ گی

26/08/2025

From Abu Dhabi to Phuket 🇦🇪✈️🇹🇭 Etihad inaugural A321LR flight gave guests a first look our First Suites, lie-flat Business, and next-generation Economy, with high-speed Wi-Fi and 4K entertainment throughout ✨

08/07/2025

عُمرہ قافلہ روانگی قافلہ 17 جولائی، واپسی 06 اگست
ائیر سیال لاہور جدہ لاہور
معلم کے زیر نگرانی
کھاریاں سے واپس کھاریاں تک مکمل ٹرانسپورٹ
رہائش 15 منٹ کی واک پر
مکمل پیکج 270,000
صرف دو سیٹیں باقی
رابطہ نمبر
0300-5002926

For Umra best Hotels 3.5 ⭐ 🌟 ⭐️
24/06/2025

For Umra best Hotels 3.5 ⭐ 🌟 ⭐️

Address

1 & 2,Butt Arcade,Mini Commercial,Phase 7, Bahria Town,Islamabad

46220

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aviation Visa Consultants Hajj & Umrah Travel & Tours -IATA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share