AqibShah

AqibShah Explore ( History | Beauty | Culture )
(2)

01/09/2026

دو سر کے پہاڑ ۔ بونیر

یہ مسجد وقت کی گواہ ہیں 200 سال پرانے مسجد نے بارش دیکھی،آندھی دیکھی ، جن گ دیکھا تو کبھی امن دیکھا ۔ کسی کی حکمرانی آتی...
01/09/2026

یہ مسجد وقت کی گواہ ہیں 200 سال پرانے مسجد نے بارش دیکھی،آندھی دیکھی ، جن گ دیکھا تو کبھی امن دیکھا ۔ کسی کی حکمرانی آتی رہی تو کسی کی جاتی رہیں لیکن سجدہ کبھی نہی رکا۔ الحمداللہ

31/08/2026

ضلع بونیر کو اللہ تعالی نے بہت کچھ نوازا ہیں ۔ ماشاءاللہ

اج بھی یہ 200-300 سال پہلے کی بنائی گی قلعے گھروں میں خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں پائے جاتے ہیں ۔پتھروں سے بنائی گ...
31/08/2026

اج بھی یہ 200-300 سال پہلے کی بنائی گی قلعے گھروں میں خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں پائے جاتے ہیں ۔پتھروں سے بنائی گئی اوپر والے حصہ کو نگہبانی برج کہا جاتا ہیں ۔ یہ بنیادی طور پر حفاظت کے لئے استعمال کئے جاتے تھیں اور اس میں ایک حصہ مہمان نوازی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا جو کہ پختون ولی کے بنیادی اصول ہیں ۔یہ تاریخ ، بہادری اور خاندانی محبت کی کہانی سناتی ہیں ۔

30/08/2026

ماشاءاللہ

30/08/2026

Machar abshar

اپنی بہادری اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے بل بوتے پر تورغر کے غیور عوام نے مغلوں ،درانیوں اور سکھوں کی کبھی اطاعت قبول ...
29/08/2026

اپنی بہادری اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے بل بوتے پر تورغر کے غیور عوام نے مغلوں ،درانیوں اور سکھوں کی کبھی اطاعت قبول نہیں کی بلکہ ان کے سامنے بھی ڈٹے رہیں اپنی سرزمین کی خاطر ۔قیام پاکستان کے بعد تورغر بطور قبائلی علاقہ خیبر پختونخواہ کا حصہ تھا جہاں پر ہر قسم فیصلے جرگوں کے ذریعے کئے جاتے تھیں جو کہ آج بھی یہاں کے مشران جرگوں کو تقویت بخشتیں ہیں تاہم 2011 اسکو ضلع کی حیثیت دیدی گئی۔تحصیل جدبا ضلع ہیڈ کواٹر تورغر

29/08/2026

ایسا پل جو دو ڈویژن کو ملاتا ہیں ۔

اج کل لوگ قبروں / مزاروں پر نام ،تاریخ اور کہی کہی پر کوئی شعر بھی لکھتا ہیں لیکن پرانے زمانے میں لوگ قبروں کے کتبے پر ن...
29/08/2026

اج کل لوگ قبروں / مزاروں پر نام ،تاریخ اور کہی کہی پر کوئی شعر بھی لکھتا ہیں لیکن پرانے زمانے میں لوگ قبروں کے کتبے پر نام اور تاریخ نہی بلکہ ایسے خوبصورت نقش بناتے تھیں اور یہ تقریباً100 سے 300 سال پرانے کی بات ہیں ۔ یہ تورغر کے ایک قبرستان میں ملا کیا اپکے ہاں ایسا کچھ ہیں یا کہی ہر اپنے دیکھا ہیں ؟

امین یا رب العالمین ۔
29/08/2026

امین یا رب العالمین ۔

Address

London
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AqibShah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AqibShah:

Shortcuts

Share