19/08/2026
سعودی حکام کی جانب سے پاکستان، مصر، بنگلہ دیش اور بھارت سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ پیکیجز میں کھانے کی سہولت (Meal Vouchers) کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد زائرینِ حرمین کی سفر اور قیام کے دوران مزید سہولت اور بہترین میزبانی کو یقینی بنانا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام زائرین کا سفرِ عمرہ مبارک اور آسان فرمائے!
See less