Explore with Haider

Explore with Haider Traveller

04/04/2026

حالات جیسے بھی ہو جائیں چھوٹے میاں صاحب اپکو پریشان نہیں ہونے دیں گے اپنی باتوں سے اپنے انداز سے ۔۔۔۔

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

25/03/2026

Trump “defeats Iran”… or just playing war games۔۔? 😅

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

16/03/2026

ان شاءاللہ یہ بدمعاش ایران جنگ میں اس سے بڑھ کے رسوا ہوگا اور ہماری آنکھیں اسکی ذلالت دیکھ کے ٹھنڈی ہونگی۔

Syed Haider Ali Shah

10/03/2026

جیو میرے پاکستانی دوست جو خلیجی ملک میں ہیں روانہ ایسی ویڈیو بھیجتے ہیں جہاں بھی امریکی فوجی چھپ کر بیٹھے ہوتے ہیں وہاں کھانا کے کر ڈرون پہنچ جاتا ہے اور کوئی اسکو روک بھی نہیں سکتا ، قطر کویت بحرین یو اے سی سب ملکوں میں ہمارے دوست موجود ہیں اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے جو سچائی ہم تک پہنچا رہے ہیں ۔۔۔۔
باقی آپ کمنٹری سن کر انجوائے کریں

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

10/03/2026

چلو جی پیٹرول بحران کا خدشہ ختم دو جہاز بھی پہنچ گئے اور عالمی منڈی میں سستا بھی ہوگیا لہذا چلو آپ بھی 55 روپے کا ظالمانہ اضافہ واپس لو تاکہ عوام سکون کرسکے ، پاکستانیوں آپ لوگ پوسٹ شئیر تو کر ہی سکتے ہو ۔۔۔۔

06/03/2026

ایران میں معاملاتِ زندگی نارمل چل رہے ہیں کسی پروپیگنڈے میں نا آئیں ادویات ہسپتال ہر چیز موجود ہے ۔۔۔۔

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

06/03/2026

اسرائیلی علاقے بیت یام میں ایرانی میزائل سے بلڈنگ کا حشر دیکھیں!!!

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

03/03/2026

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی بولڈ اسٹیٹمنٹ کی وجہ سے ٹرمپ کو وضاحت دینا پڑ گئی ۔۔۔۔

واہ خواجہ صاحب تُہاڈے رولے ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪💪💪💪

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

28/02/2026

🟠 ایران نے قطر پر مزید میزائل داغے ہیں ، ائیر ڈیفنس سسٹم روکنے میں ناکام

ویڈیو بنانے والے شخص کی کمنٹری چیک کریں

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

28/02/2026

ایران کا ائیر ڈیفنس سسٹم مکمل طور پر کام کررہا ہے جسکا مظاہرہ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

Pakistan National Disaster Management Authority...NDMA‎ قومی آفات کے انتظامی ادارے کی جانب سے مارچ سے ستمبر کے دوران شدی...
28/02/2026

Pakistan National Disaster Management Authority...NDMA‎ قومی آفات کے انتظامی ادارے کی جانب سے مارچ سے ستمبر کے دوران شدید بارشوں ،ندی نالوں میں طغیانی ،بادل پھٹنے جیسے واقعات متوقع ہیں ۔۔
گلگت بلتستان ، خیبر پختونخواہ کے علاقے سیلابی صورتحال سے متاثر ہوسکتے ہیں ۔۔دریاوں اور ندی نالوں کے کنارے بسنے والے لوگ احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات مدنظر رکھیں۔۔۔
سیاح حضرات بھی موسم کی صورتحال اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپنے سفر کی ترتیب رکھیں ۔۔۔خدانخواستہ کسی سیاحتی مقام پر پہنچنے کے بعد بارش یا سیلابی کیفیت بن جائے تو ایک دو دن صورتحال معمول پر آنے تک وہیں رکیں ۔۔۔غیر ضروری سفر سے بھی گریز کریں ۔۔
احتیاط میں حیات ہے ۔۔۔

نوید اشرف خان
واہ کینٹ

Syed Haider Ali Shah
Explore with Haider

Address

Electra Street
Abu Dhabi

Telephone

+971561147150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category