25/07/2025
📄 Tela Typing & Travel Services
ہماری خدمات - ایک جگہ، ہر ضرورت کا حل!
Tela Typing and Travel ایک قابلِ اعتماد ادارہ ہے جو متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کو پیش کرتا ہے مکمل اور فوری خدمات:
✈️ ویزا پروسیسنگ:
تمام ممالک کے لیے ویزا اپلائی کرنے اور فالو اپ کا قابلِ اعتماد نظام۔
🛡️ انشورنس سروسز:
ہیلتھ، ٹریول اور کار انشورنس کی فوری اور سستی سہولت۔
💳 فائنز کے بارے میں معلومات:
اماراتی ID، ٹریفک فائنز اور دیگر جرمانوں کی تفصیل اور ادائیگی کی رہنمائی۔
🎫 ایئرلائنز ٹکٹنگ:
دنیا بھر کی ائیرلائنز کے سب سے بہترین ریٹس پر ٹکٹ بکنگ۔
🏢 بزنس لائسنس سیٹ اپ اور ری نیوول:
نیا کاروبار شروع کریں یا پرانا لائسنس اپڈیٹ کروائیں، ہم ہیں آپ کے ساتھ۔
🛂 امیگریشن سروسز:
ویزٹ ویزا، ریزیڈنس ویزا، اور دیگر امیگریشن کے معاملات میں مکمل مدد۔
👷♂️ لیبر کارڈ سروس:
لیبر کارڈ کی اپلائی، تجدید اور کینسلیشن کی سہولت۔
📍 ہماری خدمات دستیاب ہیں:
متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں
📞 رابطہ کریں:
📱 +971 55 625 1905 WhatsApp