ThePoetrySMS

اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی #شاعری ایس ایم ایس اپنے #موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لیے ابھی موبائل کے Write Message میں

Follow

لکھ کر 40404 پہ 2 دفعہ سینڈ کریں. ♥♥♥"AsasLam 0 AliKuM"♥♥♥
◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈
▒▓█▇▅▃▂_ღღ ( WeLcOmE ) ღღ▂▃▅▇█▓▒

☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈◈

Oº°‘¨ 0ur Service Is F0r Every0ne...
wh0 wAntx t0 Enjoy Service of nice SMS
tongue emoticon
¨‘°ºO

Join Our S

ervice And Invite your Friendzz..

♚♚

We Sнαre Dαily New & Heαrт Toυcнiɴɢ


OF ALL Greαт Poeтs & Poeтesses.
+











& мυcн мore...

Type in your write Massege:

Follow ThePoetrySMS
Likh Kar 40404 Pe Send Karen.
+
Listen ThePoetrySMS
Likh Kar 8333 Pe Send Karen.
+
Add ThePoetrySMS
Likh Kar 9900 Pe Send Karen.
+
Invite To All Friends and Relatives...

█♥ ★ ♣ Enjoy
██♥ ★ ♣ Your
███♥★ ♣ Time
████ ♥★ ♣ on
█████♥ ★ ♣ our
██████♥ ★ ♣ Service
███████♥ ★ ♣ We
████████♥ ★ ♣ hope
█████████♥ ★♣ You
██████████♥ ★ ♣ Like
███████████
heart emoticon
★ ♣ it

Visit:
www.Twitter.com/ThePoetrySMS/
+
https://www.instagram.com/ThePoetrySMS/
+
https://www.Facebook.com/143IslamicSMS
+
http://www.Pringit.com/ThePoetrySMS/

Admins:
╚► Ch Faisal Hunjra ♥♥♥♥♥♥
╚► JuTT JAAN ♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
╚► Princess Nosheen ♥♥♥♥♥♥
╚► Princess Mehak ♥♥♥♥♥♥♥♥♥

14اگست ایک محبوب وطن کے حصّول کا دن ❤️🇵🇰❤️اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ رہتی دنیا تک ہمارا وطنِ عزیز قائم و دائم رہے...
14/08/2026

14اگست ایک محبوب وطن کے حصّول کا دن ❤️🇵🇰❤️

اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ رہتی دنیا تک ہمارا وطنِ عزیز قائم و دائم رہے اسلام کا مکمل گہوارہ بننا اس کا مقدر ٹھہرے اسے وہ حکمران اور عوام نصیب ہوں جو اس سے صدقِ دل سے محبت رکھیں، اس کی توقیر کو اپنی توقیر سمجھیں، اس کے سچے خیر خواہ ہوں

اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا شعور عطا فرمائے کہ ہم صرف پاکستان سے محبت کے دعوے نہ کریں بلکہ اپنی محنت، دیانت، ذمہ داری اور اچھے کردار سے اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں ہمارے وطن کا ہر فرد اپنے حصے کا چراغ روشن کرے تاکہ یہ ملک امن، انصاف، اخوت اور اسلامی اقدار کی خوبصورت مثال بن سکے

اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ ہمارے محبوب وطن کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اسے ہر فتنے اور آزمائش سے محفوظ فرمائے اور اسے اپنے نیک اور مخلص بندوں کی سرزمین بنائے آمین🤲🏻❤️

‏مدت ہوئی ہے  یار کو مہماں کیے ہوئے‏جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے‏کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو‏عرصہ ہوا ہے دعوتِ م...
15/07/2026

‏مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
‏جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے

‏کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو
‏عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں کیے ہوئے

‏پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم
‏برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے

‏پھر گرمِ نالہ ہائے شرر بار ہے نفَس
‏مدت ہوئی ہے سیرِ چراغاں کیے ہوئے

‏دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہے
‏پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے

‏پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلب
‏عرضِ متاعِ عقل و دل و جاں کیے ہوئے

‏دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیال
‏صد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے

‏مانگے ہے پھر کسی کو لبِ بام پر ہوس
‏زلفِ سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے

‏چاہے ہے پھر کسی کو مقابل میں آرزو
‏سرمے سے تیز دشنۂ مژگاں کیے ہوئے

‏پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں
‏سر زیر بارِ منتِ درباں کیے ہوئے

‏جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
‏بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے

‏غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر جوشِ اشک سے
‏بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کیے ہوئے

‏مرزا غالب
‬ ‫ #بزمِ_شاعری‬ ‪ ‬ ‫ #اردو‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬

‏دل نے چاہا تھا جسے اپنا بنانے کے لیے،‏وہی نکلا کسی اور کا زمانے کے لیے۔۔!!‏Follow ⁦‪‬⁩ ‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
23/03/2026

‏دل نے چاہا تھا جسے اپنا بنانے کے لیے،

‏وہی نکلا کسی اور کا زمانے کے لیے۔۔!!

‏Follow ⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏-کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں ‏ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں ‏دیدہ  و  دل   کی   رفاقت   کے  بغیر ‏فصلِ گل ہو یا...
23/03/2026

‏-
کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں
‏ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں

‏دیدہ و دل کی رفاقت کے بغیر
‏فصلِ گل ہو یا خزاں کُچھ بھی نہیں

‏پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے
‏اب غمِ سود و زیاں کُچھ بھی نہیں

‏کیا قیامت ہے کہ اپنے دیس میں
‏اعتبارِ جسم و جاں کُچھ بھی نہیں

‏کیسے کیسے سر کشیدہ لوگ تھے
‏جن کا اب نام و نشاں کُچھ بھی نہیں

‏ایک احساسِ محبت کے سوا
‏حاصلِ عمرِ رواں کُچھ بھی نہیں

‏کوئی موضوع سخن ہی جب نہ ہو
‏صرف اندازِ بیاں کُچھ بھی نہیں
‏— آفاقؔ صدیقی

‬ ‫ #بزمِ_شاعری‬ ‪ ‬ ‫ #اردو‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬

‏پھول سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں‏نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے‏Follow ⁦‪‬⁩ ‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
19/03/2026

‏پھول سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں

‏نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے

‏Follow ⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏-تمام    عمر    وہی    قصہ    سفر    کہنا...!! ‏کہ  آسکا  نا  ہمیں  اپنے  گھر  کو  گھر کہنا ‏جو  دن  چڑھے تو تیرے  وصل ...
19/03/2026

‏-
تمام عمر وہی قصہ سفر کہنا...!!
‏کہ آسکا نا ہمیں اپنے گھر کو گھر کہنا

‏جو دن چڑھے تو تیرے وصل کی دعا کرنا
‏جو رات ہو تو دعا ہی کو بے اثر کہنا..

‏یہ کہہ کے ڈوب گیا آج آخری سورج
‏کے ہو سکے تو اسی شب کو اب سحر کہنا

‏میں اب سکوں سے رہوں گا کہ آ گیا ہے مجھے
‏کمالِ بے ہنری کو بھی اِک ہنر کہنا..!!

‏وہ شخص مجھ سے بہت بدگمان سا رہتا ہے
‏یہ بات اس سے کہو بھی تو سوچ کر کہنا

‏کبھی وہ چاند جو پوچھے کے شہر کیسا ہے
‏بجھے بجھے ہوئے لگتے ہیں بام و در کہنا

‏ہمارے بعد عزیزو ہمارا افسانہ
‏کبھی جو یاد بھی آئے تو مختصر کہنا

‏وہ ایک میں کے میرا شہر بھر کو اپنے سوا
‏تیری وفا کے تقاضوں سے بے خبر کہنا

‏وہ اِک تُو کہ تیرا ہر کسی کو میرے بغیر
‏معاملاتِ محبت میں معتبر کہنا...!

‏وفا کی طرز ہے محسن کے مصلحت کیا ہے
‏یہ تیرا دشمن جان کو بھی چارہ گر کہنا
‏— محسن نقوی

‬ ‫ #بزمِ_شاعری‬ ‪ ‬ ‫ #اردو‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬

‏-ترکِ   تعلقات   پہ    رویا   نہ   تو   نہ  میں ‏لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں ‏حالات   کے   طلسم   نے   پتھر...
19/03/2026

‏-
ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
‏لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

‏حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر
‏بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں

‏ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے
‏وا کر سکا مگر لب گویا نہ تو نہ میں

‏نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے
‏کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تو نہ میں

‏جب بھی نظر اٹھی تو فلک کی طرف اٹھی
‏بر گشتہ آسمان سے گویا نہ تو نہ میں
‏— خالد احمد

‬ ‫ #بزمِ_شاعری‬ ‪ ‬ ‫ #اردو‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬

‏بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں،‏اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات‏یہ ایک سجدہ  جسے  تو گراں سمجھتا ہے،‏ہزار ...
18/03/2026

‏بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں،
‏اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات

‏یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے،
‏ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!
‏— ⁧‫ #علامہ‬⁩ محمد ⁧‫ #اقباؔل‬⁩ ؒ


‏ ⁧‫ #بزمِ_شاعری‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #اردو‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

‏تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے‏تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا۔۔۔۔💔‏— ⁧‫ ‬⁩—  ‬⁩ ‏ ⁧‫ #بزمِ_شاعری‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ...
17/03/2026

‏تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے

‏تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا۔۔۔۔💔
‏— ⁧‫ ‬⁩
— ‬⁩

‏ ⁧‫ #بزمِ_شاعری‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #اردو‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

‏تمہارے بعد… کئی بار یوں  ہوا ہے کہ ہم،‏جہاں  پہ  بنتا  نہیں  تھا وہاں اداس ہوئے۔۔۔😭💔‏ ⁧‫ ‬⁩ ‏  ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦...
14/03/2026

‏تمہارے بعد… کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم،

‏جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے۔۔۔😭💔

‏ ⁧‫ ‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ 💔

Address

Pakistan
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ThePoetrySMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ThePoetrySMS:

Shortcuts

Share