Badar Valley

Badar Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Badar Valley, Dubai.

آج ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر مانجھی خیل کے مقام پر روڈ کو عام اعوام کے. لئے زمینوں کی طرف موڑ دیا تھا جو بہت لمبا تھا ایک ت...
17/08/2026

آج ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر مانجھی خیل کے مقام پر روڈ کو عام اعوام کے. لئے زمینوں کی طرف موڑ دیا تھا جو بہت لمبا تھا ایک تو سخت گرمی کی شدت سے بچوں اور عورتوں کو سخت تکلیف کا سامنا تھا دوسری طرف شدید گرد غبار کی وجہ سے لوگوں کو سخت تکلیف.

پولیس اور اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اعوام کے لئے آسانی اور سکون کا باعث بنوں نہ کہ اذیت

اس طرح اعوام کے دلوں میں آپ کے لئے محبت کی بجائے نفرت بڑھ رہی ہے
لہذہ اعوام کے آرام اور سکون کے لئے کام کرو اعوام کے لئے آسانیاں پیدا کرو نہ کے مشکلات.

اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو

17/08/2026

بدر ویلی کا نظارہ چودہ اگست

🌷
#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

چودہ اگست بدر ویلی کے جوان🌠🌷
17/08/2026

چودہ اگست بدر ویلی کے جوان🌠🌷

16/08/2026

بدر ویلی کی فریش ویڈیوز اور تصاویر کل سے اپلوڈ ھونگی.
انشاءاللہ

گل رے خان پہ خپل کلی وال سٹائل کے🌺🌷
16/08/2026

گل رے خان پہ خپل کلی وال سٹائل کے🌺🌷

✨نانوخیل قبیلہ✨درے ماسید کی ایک اہم  شاخ ✨بہلول زئی✨ کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ھے کہ بہلول کے چار بیٹے تھے.   1. بند...
11/08/2026

✨نانوخیل قبیلہ✨
درے ماسید کی ایک اہم شاخ ✨بہلول زئی✨ کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ھے کہ بہلول کے چار بیٹے تھے.
1. بند 2. ایمل 3. نانو 4. ایشنگ
لیکن اس وقت تقسیم کے اعتبار سے بہلول زئی قبیلے کی دو اھم شاخیں ھیں.
1. نانوخیل
2. ایمل خیل
بہلول زئی کی پہلی شاخ نانو خیل کہلاتا ھے اور نانو خیل کی مزید اھم شاخوں کے نام درجہ ذیل ہیں.
1. گیگاخیل
2. کیکاڑائی
3. نیکزان خیل
4. ھیبت خیل
5. جلال خیل (زْالول خیل)
6. عمرخیل(ایمارخیل)
7. درامن خیل
8. ورمڑ خیل (چھوٹا قبیلہ)
ایشنگ بند، نانو اور ایمل کا چھوٹا بھائی ھے جس کو آج کل ایشنگی کے نام سے جانا جاتا ھے ایشنگی تعداد میں زیادہ ھونے کی وجہ سے بڑا قبیلہ ہے اور ماسید قومی تقسیم میں نانوخیل کے ساتھ ھے.
پوسٹ میں آگر کوئی کمی بیشی یا غلطی ھوئی ھو تو اصلاح کیجئے اور پوسٹ کو شئیر کریں. شکریہ
تحریر .. نورحسین محسود

قبائلی علاقوں میں حالات انتہائی خراب ھے لیکن معدنیات کے ٹرک اپنی منزل کی طرف بڑی آسانی سے رواں دواں ھے ان کو کسی سے کوئی...
11/08/2026

قبائلی علاقوں میں حالات انتہائی خراب ھے لیکن معدنیات کے ٹرک اپنی منزل کی طرف بڑی آسانی سے رواں دواں ھے ان کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں.
اللہ تعالٰی پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں. آمین ثم آمین

10/08/2026

دوستوں کے اسرار پر کل صبح محسود قبیلے کے اھم قبیلہ نانوخیل پر دوبارہ پوسٹ کریں گے
انشاءاللہ

شنگے کلے بدر ویلیشنگے بدر ویلی کا ایک اور خوبصورت مقام ھے. یہ بدر ویلی کی سب سے بڑی ندی بدر الگڈ کے اوپر واقع ھے اور یہ ...
10/08/2026

شنگے کلے بدر ویلی
شنگے بدر ویلی کا ایک اور خوبصورت مقام ھے. یہ بدر ویلی کی سب سے بڑی ندی بدر الگڈ کے اوپر واقع ھے اور یہ مقام خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے.

گرمی کے اختتام کی خوشخبری!24 اگست کو ستارہ سہیل (سئیل) نمودار ھوگا اور اس طرح گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا اور سردی کی ابتدا ...
09/08/2026

گرمی کے اختتام کی خوشخبری!
24 اگست کو ستارہ سہیل (سئیل) نمودار ھوگا اور اس طرح گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا اور سردی کی ابتدا ھوجائیگی اور 11 اگست کو القیظ کے آخری ستارے طلوع ھونگے.
خلیجی ممالک اور پاکستان میں ایک دن کے فرق سے گرمی کی لہر ختم ھوگی.

Address

Dubai

Telephone

+923488855866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badar Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badar Valley:

Shortcuts

Share