24/11/2021
پشاور نیوز ڈیسک 24نومبر 2021
درگئی ٹمبر مارکیٹ کی تاجر برادری کے مشہور شخصیت الحاج تیموربادشاہ اورکزی نے بزنس لیڈرز کونسل کے چیئرمین حاجی محمد شریف اورکزئی کے ساتھ ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران تجارتی معاملاتِ پر بحث ھوئی