28/01/2015
http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2015/01/150127_dubai_busiest_airport_world_rh
دبئی کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو مسافروں کے اعداد و شمار کے مطابق مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز دیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل یہ اعزاز برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے پاس تھا۔