17/11/2021
پاکستانی فرم نے 144 ملین درہم میں یو اے ای کا دفاعی معاہدہ جیت لیا۔
معاہدوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے، وزارت دفاع کی ترجمان، لیفٹیننٹ کرنل سارہ الحاجری نے کہا کہ مختلف جنگی ہتھیار کی فراہمی کے لیے پاکستان کے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کے ساتھ 143.98 ملین درھم کا معاہدہ کیا گیا تھا۔