AIWA Consultancy

AIWA Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIWA Consultancy, Passport and visa service, Compass Building, Ras al-Khaimah.

Expert in Golden Visas of all categories, employment visa,s labor cards, family visas processing and trade licenses for new & existing businesses in Dubai mainland, Meydan, IFZA , SPC and other free-zones

31/05/2026

One day we will look around and say:

it was worth every effort.

27/05/2026

آئیے میں آپ کو ایک چھوٹی سی کہانی سُناؤں۔ ریاست کا نام ہے انڈیانا اور شہر کا نام ہے فشرز۔ ملک تو ظاہر ہی ہے۔ اس وقت دوپہر ہونے والی ہے اور بہت سوں نے جانور قربان کر دئیے ہیں۔ جانوروں کے باڑے میں کام کرنے والے نوجوان کا تعلق ایشیا سے ہے۔ روشن آنکھیں اور دمکتا ہوا چہرہ اور اس کے ساتھ ساتھ نرم زبان اور تمیز دار۔ قربانی کے جانور امریکہ میں بھی مہنگے ہی ہیں لیکن میری موجودگی میں اس نوجوان نے اپنے سیل فون پر جو جواب دیا وہ آپ بھی جان لیجئیے۔ دوسری جانب کوئی صاحب تھے جو قربانی کی خواہش رکھتے ہیں لیکن بظاہر استطاعت سے محروم تھے۔ اس روشن ضمیر نوجوان نے کہا کہ آپ آ جائیے اور میں سمجھتا ہوں کہ آپ صرف دو سو ڈالر یعنی کم و بیش چھپن ہزار روپے دے سکتے ہیں اور ویسے تو ہم اتنی رقم گوشت کاٹنے اور بنانے کے لیتے ہیں لیکن آپ وہ بھی چھوڑ دیجیئے۔ یہ جاننے میں زیادہ دیر نہیں لگی کہ اس نوجوان کے روشن چہرے کی خوبصورتی اس کے اعمال سے عبارت تھی۔ نہ غیرضروری تقریر جس میں ان صاحب پر قربانی فرض نہ ہونے کی نصیحت کی گئی اور نہ ہی سنت اور فرض میں فرق بتایا گیا۔ ایک سنجیدہ اور متین گفتگو جس میں اعلیٰ ترین اخلاقیات کوٹ کوٹ کر بھرے ہوے تھے۔

ہم شینن ڈووا میں رہتے تھے اور اسکول میں گرینڈ پئیرنٹس ڈے آیا۔ نانا نانی اور دادا دادی تو ویسے بھی پوتوں نواسوں پر جان چھڑکتے ہیں اور امریکہ میں بھی ایسے وقتوں میں اسکول رشتہ داروں سے بھرا ہوتا ہے۔ امریکی اوسط عمر ویسے بھی 79 سال تک ہے۔ فیضان بہت چھوٹا تھا اور ایک جانب ہٹ کر کھڑا تھا۔ اس کے ساتھ تصویر بنانے کیلئے کوئی نہیں تھا۔ ایک دمکتے دل کی بوڑھی خاتون آگے بڑھیں، اپنے خاندان کو کچھ اکٹھا کیا اور فیضان کے ساتھ تصویر بنوائی۔ اُن خاتون کو تو وہ لمحہ یاد بھی نہیں ہو گا لیکن ہم سب اس نیک دل خاتون کے مقروض ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کی نسلیں نرم دل ہی ہوں گی۔

میرے بڑے بیٹے کا نوجوان کلاس فیلو بالکل جواں عمری میں ایک کار ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا اور اس کی ماں اسی اسکول یا کالج میں ملازمہ تھیں۔ واحد اولاد تھا اور انہوں نے ہی اس کو پالا تھا۔ جب بھی اپنے بچے کے کلاس فیلو کو دیکھتیں تو رو پڑتیں۔ اسکول نے ان کے ساتھ اچھائی کی اور ان کو کسی اور جگہ زندگی کے آغاز کا موقع دیا۔ شاید میں نے بھی کہیں اپنے بچوں کو اس خاتون سے نرم دلی کا سبق دیا ہو۔

اچھائی بتا کر ، تیار کر کے اور دروازے پر دستک دے کر نہیں آتی۔ یہ تو ایک رویہ ہے جو آپ دل پر اپنے رویے سے لکھتے ہیں۔ کرکٹ میچ میں بس سلپ کے ایک کیچ کی طرح ، گیند تھامنے اور پکڑنے کو بس ایک ہی لمحہ ملتا ہے

“Keep some room in your heart for the unimaginable.”

~Mary Oliver

ایک دن ڈاکٹر ولسن اور میں بیٹھے بات چیت کر رہے تھے۔ ڈاکٹر ولسن کہنے لگے کہ تمہاری کیا خواہش ہے۔ میں نے اپنی دو یا تین دلی خواہشیں بیان کر ڈالیں اور ان میں سے ایک خواہش سائیکائٹری اور نیورالوجی دونوں کے بورڈ پاس کرنے کی تھی۔ ڈاکٹر ولسن نے ڈاکٹر برٹونی کو جو نیورالوجی کے سربراہ شعبہ ( ڈیپارٹمنٹ ہیڈ ) تھے، ان کو پیغام بھیجا اور دونوں نے چند ہی دنوں میں کاغذات تیار کر کے آگے بھجوا ڈالے۔

اماں مرحومہ ہمارے گھر کے پچھلے حصے میں تھیں اور ایک کریانے والے کی ناخوشی کا علم ہوا جو ایک مشکل حالات سے گزرتی ہوئی خاتون سے اپنی رقم کا تقاضہ کر رہا تھا۔ اماں مرحومہ نے بغیر کسی کو بتائے اس کی رقم ادا کر ڈالی۔ مجھے کسی اور ذریعہ سے علم ہوا لیکن میں جانتا تھا کہ ایسے بہت سی مثالیں ان کی زندگی کا ہمیشہ حصہ رہیں اور ہمیں بھی ہمیشہ یہی سبق دیا کہ بہتری کیلئے بہترین وقت کی ضرورت نہیں ہوتی

ایک عربی کہاوت ہے کہ

لا يعجز القوم إذا تعاونوا
جب قوم میں باہم تعاون ہو تو وہ عاجز نہیں‌ رہتی

آج یہ نہ دیکھیں کہ لوگوں نے آپ کے ساتھ کیا کیا بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں۔ آج یا کل ، کل یا پھر پرسوں ، اس کے بعد دیر ہو جاتی ہے۔ زندگی میں بہت مرتبہ جب ان ہونی دیکھتے ہیں تو بعض اوقات وہ ان ہونی نہیں ہوتی بلکہ ایسی اچھائی کے اس سر سبز پودے کا پھل ہوتا ہے جو آپ یا آپ کے والدین کے ہاتھوں کاشت ہوتا ہے۔ بس پھل آنے میں دیر لگتی ہے۔ اگر قربانی کر ہی ڈالی ہے تو ہمت کیجئیے اور وہاں جائیں جہاں پہلے نہیں گئے۔ اچھی غذا سب کی ہی دل پسند ہوتی ہے بس ہر شخص استطاعت نہیں رکھتا اور ہر ایک کے ہمسائے میں صاحب حیثیت لوگ بھی نہیں رہتے

سرفراز سعید خان

فشرز ، انڈیانا


🌙✨ Eid ul Adha Mubarak! ✨🌙​Labaik Allahuma Labaik 🕋🤍​May this blessed Eid bring immense peace, barakah, and joy to you a...
26/05/2026

🌙✨ Eid ul Adha Mubarak! ✨🌙

​Labaik Allahuma Labaik 🕋🤍

​May this blessed Eid bring immense peace, barakah, and joy to you and your loved ones. May Allah (SWT) accept your sacrifices, answer your prayers, and fill your home with happiness and faith. 🤲✨

​Wishing you a wonderful day filled with family, gratitude, and delicious feasts! 🐑🍢❤️




To all our clients and friends around the world 🌎,  who is celebrating today, Happy Easter.
05/04/2026

To all our clients and friends around the world 🌎, who is celebrating today, Happy Easter.







29/03/2026

Wherever life plants you, bloom with grace.



There are always flowers for those who want to see them.
26/03/2026

There are always flowers for those who want to see them.



21/03/2026

Always take the scenic route. 🌿

21/03/2026

Never Stop Exploring! 🌊

🌙 Eid Mubarak!On this special day, we wish our valued clients, partners, and entire community peace that calms the soul,...
20/03/2026

🌙 Eid Mubarak!

On this special day, we wish our valued clients, partners, and entire community peace that calms the soul, prosperity that uplifts, and success that continues to shine.

Thank you for being with us—we’re grateful and look forward to brighter days together.
Eid Mubarak! ✨🙏

https://share.google/PZmlqj0MTGPCSx3ET

Address

Compass Building
Ras Al-Khaimah
FDBC0643

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 17:00

Telephone

+971565970342

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIWA Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIWA Consultancy:

Share