06/04/2026
تحدہ عرب امارات – امن، ترقی اور خوشحالی کی سرزمین
اے اللہ! اس خوبصورت ملک کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرما، اور اسے ہر برائی اور دشمن کے شر سے محفوظ رکھ۔ 🤲
ہمیں فخر ہے کہ ہم اس عظیم ملک کا حصہ ہیں، جہاں محنت کی قدر ہے اور خواب حقیقت بنتے ہیں۔