Blue Apple Travel & Tours

Blue Apple Travel & Tours 𝙀𝙣𝙟𝙤𝙮 𝙊𝙪𝙧 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚,𝙒𝙚 𝙂𝙞𝙫𝙚 𝙒𝙚𝙡𝙡 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚.

29/03/2025

01/03/2025

*رمضان 2025 میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا مرحلہ وار طریقہ*

*اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔ رجسٹریشن کے دوران تیز رفتار انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات پہلے سے تیار رکھیں۔*
*مرحلہ وار طریقہ کار:*

1️⃣. *زائرون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں*
*زائرون ایپ* *(Zairoon App)* *سعودی حکومت کی جانب سے منظور شدہ اور مستند ایپ ہے، جس کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے، لہٰذا اپنی پسندیدہ مسجد کا انتخاب یقینی بنائیں۔*

2️⃣. *اکاؤنٹ بنائیں*
*ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں۔ رجسٹریشن کے دوران *عمرہ ویزا نمبردرکار ہوگا، جو کہ ویزے کے نچلے دائیں کونے پر درج ہوتا ہے۔ اگر آپ نے اپنا عمرہ کسی ٹریول ایجنسی کے ذریعے بک کیا ہے تو وہ بھی آپ کو ویزا نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی تمام معلومات درست ہیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

3️⃣. *رجسٹریشن کا وقت اور دستیابی*
*مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن محدود وقت کے لیے کھلتی ہے، اور تمام نشستیں تیزی سے بھر جاتی ہیں۔ رجسٹریشن کے وقت پر نظر رکھیں اور جیسے ہی رجسٹریشن کھلے، فوری کارروائی کریں۔ اگر آپ کو مشکل ہو تو ہمارے بکنگ افسران آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔*

4️⃣. *خدمات کے سیکشن میں جائیں*
*رجسٹریشن اور تصدیق کے بعد ایپ کے "My Services" سیکشن میں جائیں اور اعتکاف سے متعلق خدمات تلاش کریں۔*

5️⃣. *درخواست فارم پُر کریں*
*درخواست فارم میں تمام ضروری تفصیلات فراہم کریں اور جمع کرانے سے پہلے اچھی طرح جانچ لیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

6️⃣. *تصدیق کا انتظار کریں*
*درخواست جمع کرانے کے بعد، ایپ سے تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔ انٹرنیٹ کی رفتار اور ایپ پر لوڈ کی وجہ سے تصدیق میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اگر درخواست کامیابی سے جمع ہو گئی ہو تو آپ کو ایک کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا۔*

7️⃣. *اعتکاف کارڈ حاصل کریں*
*جب آپ مکہ یا مدینہ پہنچیں، تو 10 رمضان کے بعد مقررہ اعتکاف مرکز جائیں اور اپنا اعتکاف کارڈ اور دیگر تفصیلات حاصل کریں۔ یہ کارڈ لازمی ہے، اس کے بغیر اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔*

*🎤اہم ہدایات:*
*1️⃣ رجسٹریشن جلدی مکمل کریں کیونکہ نشستیں جلدی بھر جاتی ہیں۔*
*2️⃣انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہو تاکہ عمل جلد مکمل ہو۔*
*3️⃣ اپنے ویزا نمبر کو پہلے سے نوٹ کرلیں تاکہ وقت ضائع نہ ہو۔*

یہ زمین کی تقسیم ہے  رفٹ ویلی پنگلو، شانسی میں واقع ہے، لوس پلیٹاؤ پر، شمال وسطی چین کا ایک پہاڑی علاقہ جو تقریباً 400,0...
19/12/2024

یہ زمین کی تقسیم ہے

رفٹ ویلی پنگلو، شانسی میں واقع ہے، لوس پلیٹاؤ پر، شمال وسطی چین کا ایک پہاڑی علاقہ جو تقریباً 400,000 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ زمین کی کرسٹ کے اندر حرکت کی وجہ سے بنی تھی اور یہ تقریباً 10 کلومیٹر لمبی ہے۔

کریڈٹ: ڈیوڈ اٹنبرو



www.karwaneakhlaq.com

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمیں...
18/12/2024

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمیں پاکستان سفارتخانے نے منگل کو ہلاک ہونے والوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 13 سال کا محمد عابد بھی شامل ہیں جبکہ بارہ سال کا زین علی لاپتہ ہے۔ ایتھنز میں پاکستانی صحافی اشراق نذیر نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ حادثے میں بچا لیے جانے والے درجنوں پاکستانیوں کو یونان کے حکام نے ایتھنز کے نواح میں مالا کاسا کے ایک کیمپ میں رکھا ہوا ہے۔ یہاں لائے گئے پاکستانیوں کی تعداد تقریباً 37 ہے۔ ایک پاکستانی شہری کو اسپتال میں رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچ جانے والے ان پاکستانیوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔

www.karwaneakhlaq.com



Blue Apple Travel & Tours

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری...
17/12/2024

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ہے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے ۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے ۔
اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
اور
یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے.
اور یہ ہے پاکستان



www.karwaneakhlaq.com

Blue Apple Travel & Tours

The Timings for visiting Rawdah:Men: From 2:00AM to Fajr & from 11:30Am to Isha.Women: After Fajr to 11:00AM & from Isha...
03/12/2024

The Timings for visiting Rawdah:

Men: From 2:00AM to Fajr & from 11:30Am to Isha.

Women: After Fajr to 11:00AM & from Isha to 2:00AM.

You can book your slot on Nusuk App.

www.blueappletandt.com

Blue Apple Travel & Tours

الحمد اللہ سعودی عرب مسافروں  کیلئے بڑی خوشخبری ٹوٹل سعودی عرب مسافر بھائی کیلئے جس کے اوپر حروف تھے اس کو 2 مہینے ٹائم ...
01/12/2024

الحمد اللہ

سعودی عرب مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

ٹوٹل سعودی عرب مسافر بھائی کیلئے جس کے اوپر حروف تھے اس کو 2 مہینے ٹائم دیا ہے کے وہ اپنا کفالہ مطلب خود کو سعودی عرب کے قانون کے مطابق لیگل قانونی کریں

www.blueappletandt.com



ٹول سعودی مسافروں چی چا پسی خروف وو ٹولوں خروف 2میاشتے ورکو زنلا کفالہ کولے شی
الحمدللہ

یوم آزادی کے موقع پر، آئیے ہم سب مل کر اتحاد، محنت اور عزم کے ساتھ اس عظیم وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں۔ ہمار...
01/12/2024

یوم آزادی کے موقع پر، آئیے ہم سب مل کر اتحاد، محنت اور عزم کے ساتھ اس عظیم وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں۔
ہماری یکجہتی ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے۔

یوم اتحاد

🇦🇪🇦🇪متحدہ عرب امارات 🇦🇪🇦🇪



#یوم #اتحاد



www.blueappletandt.com

Address

Yambu
Sharjah
00000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:59
Tuesday 06:00 - 23:59
Wednesday 06:00 - 23:59
Thursday 06:00 - 23:59
Friday 16:00 - 23:59
Saturday 06:00 - 23:59
Sunday 06:00 - 23:59

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Apple Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category