08/08/2026
🎉✈️ الحمدللہ! ایک نئے سفر کا آغاز ✈️🎉
آج فروغی ٹریول نے علی آباد، روڈِ ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ میں اپنے نئے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر معزز مہمانانِ گرامی جناب قادر نائل صاحب، جناب رضا ہزاره صاحب، جناب ابراہیم جعفری صاحب اور دیگر معزز دوستوں نے شرکت کرکے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔
ہم تمام معزز مہمانوں، دوستوں اور عزیزوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر ہماری افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ آپ کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ❤️🤝
🌍 فروغی ٹریول — آپ کے سفر کو آسان، محفوظ اور یادگار بنانے کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ۔ ✈️
📍 علی آباد، روڈِ ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ