13/09/2024
ہاتھ تھاموں،ماتھا چوموں گلے سے لگاؤں اسے
وقت رخصت بھی کئی ارمان لقمہ اجل ہوئے!
امبرسحر
(دلکش شاعرہ)
❤🖤تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھے.!!
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری.!!
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم.!!
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری.!!🙂🖤
🍷))