10/23/2026
🕌 جمعہ مبارک 💚
اللہ تعالیٰ آپ سب کے جمعے کے دن کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
اللہ پاک آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے دلوں کو سکون و اطمینان نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
درودِ پاک کی کثرت کریں، کیونکہ جمعہ رحمتوں اور برکتوں کا دن ہے۔ 🌹
✈️ PAKOK Travel & Tours
📞 +1 780 944 9999