Chaudhry Travels & Tours

Chaudhry Travels & Tours Traveling Agency
Your Torrisum Partner

05/07/2025

❤اس ویڈیو پر کم از کم 10k لاٸک ھونے چاھیں❤
**"یہ ویڈیو صرف ایک منظر نہیں، بلکہ 14 گھنٹے کی مسلسل محنت، تھکن، دعا اور جذبے کا عکس ہے۔**
زندگی اور موت کی کشمکش میں طے کیا گیا یہ سفر ہمیں لے آیا وہاں… جہاں انسان کم، حوصلے زیادہ پہنچتے ہیں۔
**ٹورمالین جھیل** — ایک خواب جیسا مقام، ایک جادو جیسا لمحہ!
ہم نے نہ صرف بلندیوں کو چھوا، بلکہ اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر وہ تاریخ رقم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

یہ جھیل اب ہمارے قدموں کی چاپ، ہمارے جذبے کی گواہ بن چکی ہے۔
**یہ سفر صرف ایک سفر نہیں، ایک داستان ہے… بہادری، عزم اور خوبصورتی کی داستان!"**
ٹورملین جھیل۔۔۔

ٹورملین جھیل کے بارے میں بہت سے لوگوں نے سوال پوچھا تھا کہ وہاں کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟ کتنے دن کا سفر ہے؟ راستہ کیسا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اسلیے میں آج تفصیل سے اس جھیل کی معلومات فراہم کررہی ہوں تاکہ جو لوگ اس سال جانا چاہتے ہیں وہ اس معلومات سے مستفید ہوسکیں۔۔۔
ٹورملین جھیل کا پیدل سفر جانوائی گاؤں سے شروع ہوتا ہے جو کیل سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقعہ ہے۔۔۔ کیل سے کم از کم تین دن میں ہم اس سفر کو مکمل کر سکتے ہیں دو دن میں یہ سفر مکمل کرنا ممکن نہیں ہے۔۔۔ جانوائی گاؤں سے مقامی گائیڈ کی خدمات حاصل کرنا ضروری ہے کوشش کریں کہ گائیڈ سے پہلے ہی معاملات طے کر لیں۔۔۔ جانوائی گاؤں سے تقریباً پانچ گھنٹے کے پیدل سفر کے بعد آپ جانوائی کی بہک میں پہنچ جائیں گے، یہاں آپ کو ایک رات خیموں میں قیام کرنا پڑے گا، خیمہ اور کھانا وغیرہ آپ کو اپنے ساتھ لے جانا پڑے گا۔۔۔
بہک سے تین سے چار گھنٹے کی مشکل چڑھائی ہے ، یہاں سے راستہ تھوڑا مشکل تو ہے ہی مگر کچھ خوفناک بھی ہے اسی لیے یہاں تک آنے والے بیشتر لوگ جهیل دیکھے بنا ہی واپس مڑ جاتے ہیں۔۔۔ لیکن بس اسی راستے پر آپ نے ہمت کرنی ہے آپ کا خوف کم کرنے کے لیے ایک بات آپ کو بتاتی چلوں کہ اس راستے پر ٹورملین پتھر کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی قیمت فروخت ایک سے ڈیڑھ لاکھ فی کلو ہے۔۔۔ بس آپ نے کھائی کی طرف نہیں دیکھنا اور یہ سوچنا ہے کہ آپ کو پتھر مل گیا تو وارے نيارے ہو جائیں گے۔۔۔ بس پھر آپ کا راستہ اتنی آسانی سے کٹ جاۓ گا اور آپ جهیل پر پہنچ بھی جائیں گے۔۔۔
ویسے مذاق کے علاوہ جب آپ جهیل پر پہنچ جائیں گے تو آپ کو پتھر کے ملنے جیسی خوشی ملے گی۔۔۔ یہ جهیل حجم میں بہت بڑی نہیں مگر خوبصورت ہے اور اب تک اس جهیل کو بہت کم لوگ دیکھ پائیں ہیں اس لیے یہ سیاحوں کے لیے منفرد جگہ بھی ہے۔۔۔
اگر آپ اس جهیل پر جانا چاہتے ہیں تو اگست کا مہینہ بہترین ہے۔۔۔
تحریر: اسد محمود

🌄 **Chaudhry Tours & Travel** کی جانب سے # # 🌿 **3 روزہ Neelum Valley کا دلکش سفر!**📅 **Dates:** 27، 28، 29 June 2025🚐 *...
18/06/2025

🌄 **Chaudhry Tours & Travel** کی جانب سے

# # 🌿 **3 روزہ Neelum Valley کا دلکش سفر!**

📅 **Dates:** 27، 28، 29 June 2025
🚐 **Departure:** اسلام آباد
🏔️ **Destination:** وادی نیلم، آزاد کشمیر
⏳ **Duration:** 3 دن / 2 راتیں
📍 **واپسی:** فیض آباد، اسلام آباد

---

# # # 🏞️ **وزٹ کیے جانے والے حسین مقامات:**

✨ Khaira Gali (Murree)
✨ Nathia Gali
✨ Kashmir Waterfall
✨ Neelum-Jhelum Project (Noseri)
✨ Kundal Shahi
✨ سالخلہ ویلیج
✨ اٹھمقام
✨ کیرن
✨ شاردہ
✨ کیل

---

# # # 🎁 **Tour Package Includes:**

✅ آرام دہ VIP ٹرانسپورٹ
✅ روزانہ 3 مزیدار کھانے
✅ پُرآسائش رہائش
✅ Experienced ٹور گائیڈز
✅ مکمل تفریح، سیکیورٹی اور سہولت

---

💸 **Charges:**
👤 **صرف Rs. 14,999 فی کس**
💑 **Couple Package: Rs. 32,999**

---

📞 **Seats Limited – Book Now!**
📲 0334-6928835 | 0355-8522401

📢 **Let’s Explore the Heaven on Earth – وادی نیلم!**
💚 قدرتی حسن، یادگار لمحے، نئے دوست – سب کچھ ایک ٹوور میں**

13/11/2023

۔۔۔۔۔چوھدری ٹریول اینڈ ٹوور کے سپانسر شدہ مھمان اپنا فیڈ بیک دیتے ھوٸے ۔۔۔۔
آپ بھی اگر سستے معیاری ٹوور کرنا چاھتے ھیں تو چوھدری ٹریول اینڈ ٹوور کا انتخاب کرسکتے ھیں ۔۔۔
اسد محمود
Ceo
چوھدری ٹریول اینڈ ٹوورز
03346928835
03137877071

۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔              اللہ کریم ھم سب کو معاف فرماٸے
24/08/2023

۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم ھم سب کو معاف فرماٸے

۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔
18/08/2023

۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔

Azadi Mubarak
15/08/2023

Azadi Mubarak

آزادی کے دن اس عزم کیساتھ کہ اس سرزمین کو تاقیامت سرنگوں نہ ہونے دیں گے!!
15/08/2023

آزادی کے دن اس عزم کیساتھ کہ اس سرزمین کو تاقیامت سرنگوں نہ ہونے دیں گے!!

۔۔۔۔چوھدری ٹریول اینڈ ٹوور کی جانب سے اہل وطن کو نعمت آزدی مبارک ۔۔اس عزم کیساتھ کہ اپنے پیارے وطن کی خوبصورتی آپ تک پہن...
14/08/2023

۔۔۔۔چوھدری ٹریول اینڈ ٹوور کی جانب سے اہل وطن کو نعمت آزدی مبارک ۔۔
اس عزم کیساتھ کہ اپنے پیارے وطن کی خوبصورتی آپ تک پہنچاتے رھیں گے۔۔۔
ٹیم چوھدری ٹوور اینڈ ٹریول پاکستان
گلگت سکردو کشمیر ناران کاغان کے معیاری سستے ٹوورز کے لیے آپ ھماری خدمات حاصل کرسکتے ھیں ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔آزادی آفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی اگر جنت نظیر وادی دیکھنے کے خواہش مند ھیں تو چلیں ھمارے سنگ سپیشل آزادی ٹوور میں ۔۔ ...
08/08/2023

۔۔۔۔۔۔۔آزادی آفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔آپ بھی اگر جنت نظیر وادی دیکھنے کے خواہش مند ھیں تو چلیں ھمارے سنگ سپیشل آزادی ٹوور میں ۔۔
ان شاء اللہ 14 اگست کو کشمیر کے حسین وجمیل پواٸنٹ تاٶ بٹ میں جشن آزادی کو سلیبریٹ کیا جاٸے گا ۔۔۔
آزادی آفر سے فاٸدہ اٹھاٸیں ایسی آفر کوٸی اور آپ کو نہی دے گا
پر ہیڈ 15999 روپے کی بجاٸے
13999 روپے وہ بھی 4 روزہ پیکج ۔
کپل کے لیے 35999 روپے کی بجاٸے 33999 روپے ۔۔
پورے دو ہزار روپے کا ڈسکاٶنٹ آزادی آفر میں ۔۔۔
تو دیر کس بات ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03137877071
03346928835
چوھدری ٹریولز اینڈ ٹوور کا انتخاب آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر
بکنگ جہلم اور اسلام آباد سے ۔۔۔
14 اگست پر ٹوور پہ جانے کے لئے ہو جائیں اب تیار
سستا ترین ٹوور پیکج
آؤ مل کر آزادی مناتے ہیں 🇵🇰
آؤ ہم بھی کشمیر جاتے ہیں 🏞
چکوال جہلم اور اسلام آباد سے آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں

06/08/2023

۔۔۔الحَمْدُ ِلله کسٹمر فیڈ بیک ۔۔۔
آپ بھی گرمی کے ستااٸے ھوٸے ھیں تو جواٸن کریں ھمارے کشمیر کے ٹوورز کو

معزز صارفینچوھدری ٹورز اینڈ ٹریویلز سروس کی جانب سے آپکو خوش آمدید۔ہم موسبم گرما کی خصوصی مہم میں آپکے لئے بہترین اور بہ...
06/08/2023

معزز صارفین

چوھدری ٹورز اینڈ ٹریویلز سروس کی جانب سے آپکو خوش آمدید۔
ہم موسبم گرما کی خصوصی مہم میں آپکے لئے بہترین اور بہت ہی سستے پیکیجز پیش کر رہے ہیں۔
دھیان رہے: یہ مختلف پکیجز صرف پہلے 10 سیٹس کے لئے ہی Valid ہیں۔

تفصیلات اور بکنگ کے لئے رابطہ کریں:
03137877071
03346928835
آپ کا اتنی دلچسپی کے ساتھ پاکستان کے ٹھنڈے شمالی علاقہ جات کے سفر کی تلاش کرنے کے لئے شکریہ
ہم آپکو Tourism کی بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، جن میں شامل ہیں:

☑ ہوٹل بکنگ
☑ ٹرانسپورٹ
☑ ہنی مون
☑ کسٹمائزڈ ٹرپس
☑ ٹریکنگ اور کیمپنگ
☑ جیپ سفاری
☑ ٹور گائڈز
☑ بون فائر ، فوٹو گرافی
☑ فیملی، آفس، کالج اور یونیورسٹی ٹرپس

ہمیں فون / واٹس ایپ کریں اور اپنے سفر کو دلچسپ اور یادگار بنائیں:
03137877071
03346928835

آئیے سفر کرتے ہیں، مل کر خوشیاں منائیں اور یادگار لمحے بنائیں۔
"اچوھدری ٹورز اینڈ ٹریویلز، ساتھ سفر کرتے ہیں!"

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923137877071

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Chaudhry Travels & Tours publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Chaudhry Travels & Tours:

Partager