جرمنی کی باتیں

Wegbeschreibung Service kontaktieren

جرمنی کی باتیں Hello And wellcome to all
in this page you can share your memory from germany and talk to each other

04/03/2024

Punjabi blogger Hasnain Shah

26/02/2024

HEY BEAUTIFUL PEOPLE HOW IS GOING LIFE

جشن بھاو گھسیٹ پور پول بیس ٹیپ بال انٹر ویلج کرکٹ میلہ 2023. پہلا انعام۔ 50 ہزار۔ دوسرا انعام۔ 25 ہزار۔ لیں جناب شائقین ...
11/06/2023

جشن بھاو گھسیٹ پور پول بیس ٹیپ بال انٹر ویلج کرکٹ میلہ 2023.
پہلا انعام۔ 50 ہزار۔
دوسرا انعام۔ 25 ہزار۔
لیں جناب شائقین کرکٹ۔
معروف سماجی شحصیت ممتاز بزنس مین نہایت واجب العزت لائق صد احترام
جناب محترم سید اسامہ شاہ صاحب رئیس اعظم بھاو گھسیٹ پور حالمقیم جرمنی۔
آج جناب ٹورنامنٹ کی اوپننگ سرمنی پر ہی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انعامات کی برسات کر دی۔
ان کی جانب سے اس ٹورنامنٹ کا دوسرا انعام جو کے مبلغ 20 ہزار روپیہ ہے وہ تو پہلے ہی سپانسر کیا جا چکا ہے۔
لیکن آج بھی ہزاروں روپے کے کیش پرائز انفرادی پرفارمرز ، براڈکاسٹرز ، کمینٹیٹرز ، اور کھلاڑیوں کے لئے گرینڈ سپانسرز۔
شاہ صاحب کی جانب سے ٹیم بھاو گھسیٹ پور ٹیم کے لیے اعلان ہے کے کوئی بھی کھلاڑی ٹیم بھاو گھسیٹ پور کا ٹورنامنٹ کے کسی بھی میچ میں چھ بالز پر چھ چھکے لگائے تو اس کے لیے 5 ہزار کا انعام۔
اس کے علاوہ میاں عمیر و زیشان شانی گجر کی شاندار پرفارمنس پر ہزاروں روپے کے کیش انعامات۔
تمام براڈکاسٹرز کے لیے اور تمام کمینٹیٹرز کے لیے 1 ایک ہزار روپے کے کیش انعامات۔
ڈنگہ ٹیپ بال آئی ڈی و سلیمان سپورٹس پیج کے لیے حصوصی انعامات۔
آج بھی اوپننگ پر سید اسامہ شاہ صاحب کی جانب سے 10 ہزار روپے کا تعاون۔
ماشالّلہ۔

18/10/2019
28/09/2019

10 منٹ ہور تقریر کردے تے UNO آلیاں #مودی نوں لمیا پا لینا سی
🤣🤣🤣

Adresse

Vaterstetten

Website

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn جرمنی کی باتیں etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an جرمنی کی باتیں senden:

Verknüpfungen

Teilen