06/09/2025
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان – 6 ستمبر 🇵🇰
آج ہم اپنے ان بہادر سپاہیوں اور شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہمیں اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کا پیغام دیتی ہیں۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ محفوظ اور مضبوط رکھے۔ 💚
📞 موسٰی ٹریول پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ بُکنگ اور عمرہ پیکجز کے لیے رابطہ کریں: 617 075 700
#6ستمبر