20/06/2025
UAE کے ارب پتی شیخ احمد کو دہشتگرد سمجھ کر غلطی سے گرفتار کرنے پر امریکی ریاست Ohio کے شہر Avon کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 200 ملین ڈلرز ہرجانہ ادا کر دیا ہے 😳Avon شہر کے میئر نے زاتی طور پر UAE کے شیخ احمد سے معافی بھی مانگی ہے اور آؤٹ آف دا کورٹ سیٹلمنٹ کی ہے ✅