Khalid Aziz

Khalid Aziz I am a software engineer and a website designer. I always Keen to Learn New Things. I love walking.

سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے جو تم نے کہا ہے، فیضؔ نے جو فرمایا ہے سب مایا ہ...
02/05/2023

سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے
اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
جو تم نے کہا ہے، فیضؔ نے جو فرمایا ہے

سب مایا ہے

معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھی
سب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشاؔ بھی
فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود کے لایا ہے

سب مایا ہے

کیوں درد کے نامے لکھتے لکھتے رات کرو
جس سات سمندر پار کی نار کی بات کرو
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟

سبب مایا ہے

وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھی
وہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
آج اس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہے

سب مایا ہے

جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیں
وہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہے

سب مایا ہے

جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہے
اس شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنائی ہے
اور اس کٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے

سب مایا ہے۔

These pains you feel are messengers. Listen to them.
15/01/2023

These pains you feel are messengers.
Listen to them.

گزرتے لمحو مجھے بتاؤکہ زندگی کا اصول کیا ھے ؟تمام ہاتھوں میں آئینے ھیں تو کون کس سے چھپا ہوا ھے ؟۔اگر صدا کا وجود کانوں ...
11/01/2023

گزرتے لمحو مجھے بتاؤ
کہ زندگی کا اصول کیا ھے ؟

تمام ہاتھوں میں آئینے ھیں
تو کون کس سے چھپا ہوا ھے ؟
۔
اگر صدا کا وجود کانوں سے متصل ھے
تو کون خوشبو میں بولتا ھے ؟
-
اگرسمندر کی حد ھے ساحل
تو کون آنکھوں میں پھیلتا ھے ؟
-
تمام چیزیں اگر یہی ہیں
تو کون چیزوں سے ماورا ھے ؟
-
کسے خبر ھے
بدلتی رت نے پرانے پتوں سے کیا کہا ھے ؟
-
یہ کون بادل سے جا کے پوچھے
کہ اتنے موسم کہاں رہا ھے ؟
-
جو آج دیکھا ھے ، کل نہ ہو گا
کوئی بھی لمحہ اٹل نہ ہو گا
۔
گزرتے لمحو مجھے بتاؤ
کہ زندگی کا اصول کیا ھے ؟

The Fall is Coming. The End is Inevitable
25/10/2022

The Fall is Coming. The End is Inevitable

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share