Adnan Qaisar

Adnan Qaisar 🇬🇧 پاکستانی دل، برطانوی زندگی 🇵🇰

یہ کتاب آج کام کے دوران  Amazon  UK میں دیکھی ❤️کتاب کا نام ہے “Operation Bunyan-Al-Marsoos – Answer to Operation Sindoo...
04/11/2025

یہ کتاب آج کام کے دوران Amazon UK میں دیکھی ❤️
کتاب کا نام ہے “Operation Bunyan-Al-Marsoos – Answer to Operation Sindoor”
اور اسے UK میں Joyce Publications نے شائع کیا ہے 🇬🇧

کتاب دیکھ کر دل خوش ہو گیا کیونکہ جب بھی پاکستان کا نام کہیں دیکھتا ہوں، ایک الگ فخر محسوس ہوتا ہے 🇵🇰✨
یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ شاہب الدین صاحب اور منصور علی خان نے اس میں اپنی محنت اور معلومات سے بھرپور حصہ ڈالا ہے۔

پاکستان کے بیٹے دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰�
Makhdoom Shahab Ud Din Mansoor Ali Khan

04/11/2025

31/10/2025

Jummah Mubarak

🇬🇧 پردیس کی سڑکیں، مگر دل اب بھی پاکستان میں دھڑکتا ہے 🇵🇰
30/10/2025

🇬🇧 پردیس کی سڑکیں، مگر دل اب بھی پاکستان میں دھڑکتا ہے 🇵🇰

30/10/2025



آج شام کو لندن جانا تھا۔ میپ نے دو راستے دکھائے: ایک موٹر وے اور ایک شہر کے اندر سے۔ obviously، میں نے بھی آپ کی طرح یہی سوچا کہ موٹر وے سے جانا چاہیے، وقت پر پہنچ جاؤں گا۔
سفر تقریباً 40 منٹ کا تھا، میں 1 گھنٹہ 20 منٹ پہلے نکل گیا، لیکن آپ کو پتہ ہے، پھر بھی 10 منٹ لیٹ پہنچا، اور وہ کام جو میں گیا تھا، وہ مکمل نہیں ہو سکا۔

مجھے یقین ہے کہ میرے ساتھ یہاں رہنے والے بہت سے لوگ اس بات سے اتفاق کریں گے کہ پاکستان کی موٹر وے واقعی دنیا کی بہترین موٹر ویز میں سے ایک ہے۔
🇵🇰

چاچو شہباز شریف نے اس کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے جیسے ہی یہ ٹرمپ کا دماغ ٹھیک ہونے لگتا ہے شہباز شریف ٹرمپ کو فون کر کے ...
29/10/2025

چاچو شہباز شریف نے اس کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے جیسے ہی یہ ٹرمپ کا دماغ ٹھیک ہونے لگتا ہے شہباز شریف ٹرمپ کو فون کر کے صرف اتنا کہتا ہے کہ آپ نے لاکھوں زندگیاں بچائی آپ کو نوبل انعام ملنا چاہیے بس پھر سے ٹرمپ کو دورا پڑ جاتا ہے نوبل انعام کا ۔۔۔جیو چاچو شہباز 🤣🤣🤣🤣🤣

17/10/2025

**" يو کے کے گا ؤں کی سڑکیں دیکھیں “** @😍🚗
صاف ستھری سڑ کیں ، لائنوں میں گاڑیاں، نہ گڑھے نہ اُچھلتی گاڑیاں...

آپ کا کیا خیال ہے؟ پاکستان میں ایسی سڑکیں کب دیکھنے کو ملیں گی؟ 😅🇵🇰"**

🕌 خوش آمدید السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهمیرا تعلق تلہ گنگ، پاکستان سے ہے 🇵🇰اور اس وقت برطانیہ (UK) میں مقیم ہوں 🇬🇧۔پر...
15/10/2025

🕌 خوش آمدید
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
میرا تعلق تلہ گنگ، پاکستان سے ہے 🇵🇰
اور اس وقت برطانیہ (UK) میں مقیم ہوں 🇬🇧۔
پردیس کی زندگی آسان نہیں،
مگر اللہ پر بھروسا ہو تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے،
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Qaisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share