Jani TV

Directions Website Contact the business

Jani TV This Is Official Facebook Related To Our YouTube Channel https://www.youtube.com/JaniTVOfficial
(1533)

20/04/2026

ایک ڈولی وہ ہوتی ہے جس میں دلہن کو شادی کے بعد سسرال لے جایا جاتا ہے اور ایک ڈولی یہ ہے جس میں بیٹھ کر ہم نے دریا پار کیا دودھی پتسر جھیل جانے کے لیے ...
























04/03/2026

ناران کاغان کا ایسا حیرت انگیز اور دل کو چھو لینے والا سفر کہ ہر منظر جنت لگے.پہاڑوں کی بلندیاں، جھیل سیف الملوک کی سچائی، جھیلوں ملکہ کون دودھی پتسر یا سیف الملوک؟
کنہار دریا کے کنارے، بابوسر ٹاپ کے حیرت انگیز مناظر اور ہر لمحہ یادگار روڈ ٹرپ.
پنے اُن دوستوں کو ٹیگ کریں جو ناران کاغان کا سفر کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں 😍
ویڈیو شیئر کریں تاکہ سب پاکستان کی اصل خوبصورتی دیکھ سکیں 🇵🇰

15/02/2026

کُمراٹ ویلی _ پاکستان کی وہ جنت جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

03/02/2026

ایک ایسا ملک جہاں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات رہتی ہے ، یہ ناروے ہے دنیا کا امیر ترین ملک ، جانئے اس ملک کے بارے میں عجیب و غریب باتیں

پچھلے سال لی گئی تصویروں میں سے ایک بہترین تصویر
24/01/2023

پچھلے سال لی گئی تصویروں میں سے ایک بہترین تصویر

بھائی خاور کے ساتھ کہیں انجانی جگہوں پر
22/01/2023

بھائی خاور کے ساتھ کہیں انجانی جگہوں پر

04/12/2022

How To Make Chapshoro in Hunza....

تمام واقعہ کُچھ کمی بیشی کے ساتھ ۔میرے دوست کے والد راجہ منظور صاحب اپنے داماد اسفند یار ( کراچی سے) کے ساتھ سیرال لیک ک...
28/07/2022

تمام واقعہ کُچھ کمی بیشی کے ساتھ ۔
میرے دوست کے والد راجہ منظور صاحب اپنے داماد اسفند یار ( کراچی سے) کے ساتھ سیرال لیک کی کیمپنگ سائٹ پر کیمپنگ کر رہے تھے۔ اِن کے دیگر ساتھیوں میں گلگت کے حسین اور پشاور کے فیضان شامل تھے اور تین چار مقامی پوٹرز بھی ساتھ تھے۔

دو دِن پہلے سیرال لیک کی کیمپنگ سائٹ پر جب یہ لوگ کیمپنگ کر رہے تھے کہ رات کو مقامی ڈاکو آئے اور انہیں ٹینٹ سے باہر نکلنے کو کہا۔ یہ لوگ ٹینٹ سے باہر نہیں آئیے اور ڈاکووں سے باہر سے ٹینٹ کھل نہیں رہا تھا۔ پھر ڈاکووں نے باہر سے فائرنگ کی جس سے ایک گولی راجہ عظیم صاحبِ کے لگی اور وہ شہید ہو گئے ، تب باقی افراد کو ٹینٹ سے باہر آنا پڑا۔ جس پر ڈاکووں نے دیگر افرا کو اِن ہی کی واکنگ سٹک سے پیٹا ۔ ڈاکو 90 ہزار نقدی اور ڈی ایس ایل آر کیمرا لوٹ کر ساتھ لے گئے۔

یہ واقعہ سیرال جھیل کے پاس پیش آیا۔ رات کو باقی تین افراد خوف زدہ حالت میں ایک پچھتر سالہ شخص کی لاش وہیں چھوڑ کر نیچے چار گھنٹے پیدل چل کر آئے اور وہاں گاؤں میں شور ڈالا ، کوئی گھر سے باہر نہیں نکل رہا تھا ۔ مشکل سے کُچھ لوگ باہر آئے اور اِن کی بات سنی اور وہ اوپر سے میت لے کر نیچے گاؤں میں لائے۔ اطلاعات کے مطابق وہاں کے ایک شخص انار گلُ نے کافی مدد کی، اپنے بندے جائے وقوعہ پر بھیج کر لاش گاؤں میں منگوائی، دیگر افراد کے کھانے پینے کا بندوبست کیا اور اپنی موٹر سائیکل پر بندہ بھیج کر پولیس کو انفارم کیا اور بعد میں لاش مین سڑک تک پہنچائی اور ناران پولیس کو رپورٹ کی۔ وہاں جائے حادثہ کی لوکیشن کا مسئلہ پیش آیا کہ وہ جگہ آذاد کشمیر میں آتی ہے يا کے پی کے میں ہے يا گلگت بلتستان میں۔ بڑی مشکل سے FIR درج ہوئی، وہاں سے میت مانسہرہ لائی وہاں پوسٹ مارٹم ہُوا۔ کل رات میت اسلام G 8 میں راجہ صاحب کے گھر لائی گئی ۔ آج اِن کا جنازہ تھا اور H 11 قبرستان میں تدفین تھی ۔راجہ عظیم صاحب ایک ٹیچر تھے اور اِن کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں اِن کے شاگرد شامل تھے۔ اللہ پاک اُنہیں غریقِ رحمت کرے آمین

Kumrat Waterfall (Yesterday)
05/07/2022

Kumrat Waterfall (Yesterday)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani TV:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share