06/06/2026
تازہ پوڈ کاسٹ ، ہم آپ کے ساتھ ہیں ! 🎙
الیگل سے لیگل ہونے کا پراسیس نفسیاتی و معاشی طور پر انتہائی کٹھن ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ درست طریقہ کار کا انتخاب کریں مثلا سٹوڈنٹ ویزہ ایک اچھا موقع دیتا ہے۔ سی او او تازہ موبائل کو نوجوانوں کو مفید مشورے۔
مکمل پوڈ کاسٹ کا لنک :
https://youtu.be/Zg6e8_g3PoQ?si=yGr5Mg3Ve0qqoIaj