Zayer-e-Madina Travel & Tours

Zayer-e-Madina Travel & Tours Zayer-e-Madina Travel &Tours Providing Hajj & Umrah Services or 🌍Worldwide Air ✈Ticketing 🎟.

ان شاءاللہ ۔۔۔۔زائر مدینہ کا قافلہ ۔۔۔عقیدت و محبت کے ساتھ اس عظیم سفر پر روانگی کیلئے تیار ہے۔۔۔اس سعادت کو حاصل کیجئے۔...
12/07/2025

ان شاءاللہ ۔۔۔۔زائر مدینہ کا قافلہ ۔۔۔عقیدت و محبت کے ساتھ اس عظیم سفر پر روانگی کیلئے تیار ہے۔۔۔اس سعادت کو حاصل کیجئے۔۔۔ چند سیٹیں باقی ہیں

*`حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیسے کروائیں؟`* 29 جون 2025وزارت مذہبی امور کے 26 جون کے اعلان کے مطابق حج 2026 کی رجسٹریشن ...
02/07/2025

*`حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیسے کروائیں؟`*

29 جون 2025

وزارت مذہبی امور کے 26 جون کے اعلان کے مطابق حج 2026 کی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے جو کہ اب تک کے اعلان کے مطابق 9 جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔
- یاد رہے کہ حج 2026 کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ دونوں اسکیم کے حجاج کے لئے رجسٹریشن لازمی ہے۔
- یہ رجسٹریشن بالکل فری ہے اور بغیر رجسٹریشن آپ حج 2026 کا درخواست فارم کسی بھی اسکیم پرائیویٹ یا سرکاری میں جمع کرانے کے اہل نہیں ہوں گے۔

*💫 رجسٹریشن کا طریقہ کار:*
حج 2026 کی رجسٹریشن کرانے کے 2 طریقہ کار ہیں جو نیچے بیان کئے جارہے ہیں۔ آپ دونوں میں سے کسی بھی طریقہ سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

*1️⃣ بذریعہ نامزد بینک:*
اس طریقہ میں آپ اپنا اور تمام گروپ میمبرز کے شناختی کارڈ کی کاپی لے کر ملک کے کسی بھی نامزد بینک کے کسی بھی برانچ میں جاکر حج 2026 کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔
رجسٹریشن کروانے کے بعد بینک سے تمام گروپ میمبرز کی کمپیوٹرائزڈ رسید حاصل کریں.
- جس میں آپ کا نام
- شناختی کارڈ نمبر
- فون نمبر
- مکمل ایڈریس
- گروپ میمبرز کی تفصیل وغیرہ درج ہوں گی۔
(نمونہ کے طور پر رسید کی تصویر متصل ہے جو آنلائن رجسٹریشن کی ہے، لیکن بینک سے بھی اسی طرح کی رسید آپ کو بینک کے نام کے ساتھ ملے گی)

*2️⃣ بذریعہ آنلائن رجسٹریشن:*
• حج 2026 کی رجسٹریشن آپ گھر بیٹھے آنلائن بھی کرواسکتے ہیں، جس میں بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
- نیچے دئے گئے وزارت کے آنلائن پورٹل کے لنک پر کلک کریں.
🔗https://applyonline.hajjinfo.org
- اپنا اکاؤنٹ بنائیں.
- گروپ کے تمام میمبرز کی الگ الگ تفصیل درج کرنے کے بعد ہر میمبر کا الگ الگ کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن رسید پرنٹ کریں یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں محفوظ کرلیں۔
- حج رجسٹریشن فارم فل کرنے کا مکمل طریقہ کار اس وڈیو لنک میں ملاحظہ فرمائیں 👇🏼

*📌نوٹ:* آنلائن رجسٹریشن کے بعد آپ کو بینک جانے کی ضرورت نہیں۔

*🚨 اہم ترین:*
حج 2026 کی رجسٹریشن ۔۔ یہ پہلا مرحلہ ہے۔ جبکہ اگلا مرحلہ حج پالیسی 2026 کے اعلان کے بعد حج درخواست فارم جمع کرانے کا ہوگا، جس میں آپ کو حج کے لئے ضروری دستاویزات درکار ہوں گے۔
لہٰذا تجویز کیا جاتا ہے کہ اگر پاسپورٹ نہیں بنا ہوا یا میعاد ختم ہوگئی ہو تو حج رجسٹریشن کے بعد فوری طور پر پاسپورٹ بنوائیں یا رینیو کروائیں تاکہ درخواست فارم کے مرحلہ سے پہلے پہلے تمام دستاویزات آپ کے پاس ہوں۔
منقول۔۔۔

🕋 حج 2026 🕋

الحمدللہ ۔۔۔عمرہ شریف 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا بہترین پیکج انتہائی مناسب ریٹ میں حاصل کیجیے۔۔۔ بکنگ جاری ہے
17/06/2025

الحمدللہ ۔۔۔عمرہ شریف 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا
بہترین پیکج انتہائی مناسب ریٹ میں حاصل کیجیے۔۔۔
بکنگ جاری ہے

گرمیوں کی چھٹیاں مکہ و مدینہ شریف میں گزارئیے عمرہ بکنگ جاری ہے ۔۔۔۔ اپنی پسند کا پیکج انتہائی مناسب ریٹ میں حاصل کریں ۔...
08/06/2025

گرمیوں کی چھٹیاں مکہ و مدینہ شریف میں گزارئیے
عمرہ بکنگ جاری ہے ۔۔۔۔ اپنی پسند کا پیکج انتہائی مناسب ریٹ میں حاصل کریں ۔۔۔
+923007848351

04/06/2025
محرم الحرام عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے ۔۔۔۔ اپنی پسند کا بہترین پیکج حاصل کریں۔۔۔۔ سعودی ائیر لائن ڈائریکٹ فلائٹ ۔۔۔ 0300...
04/06/2025

محرم الحرام عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے ۔۔۔۔ اپنی پسند کا بہترین پیکج حاصل کریں۔۔۔۔ سعودی ائیر لائن ڈائریکٹ فلائٹ ۔۔۔
03007848351

الحمدللہ۔۔۔ محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے یہ روحانی اور ایمانی سفر عقیدت اور محبت کے جذبات کے س...
17/05/2025

الحمدللہ۔۔۔ محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے
یہ روحانی اور ایمانی سفر عقیدت اور محبت کے جذبات کے ساتھ یاد گار بنائیں۔۔۔۔۔ گروپ خادم اشفاق زائر قادری ہمراہ۔۔۔۔ ننکانہ سے ایئرپورٹ تک ٹرانسپورٹ، مکمل زیارات گروپ لیڈر کے ہمراہ مکمل راہنمائی کے ساتھ۔۔۔۔ آج ہی اپنی پسند کا پیکج حاصل کریں اور زائر مدینہ کے ہمراہ اس روحانی سفر کو یقینی بنائیں۔۔۔ رابطہ کریں۔۔۔ 03007848351

13/05/2025

Send a message to learn more

الحمدللہ ۔۔۔زائر مدینہ ٹریول ننکانہ کا کم عرصہ میں بہترین خدمات کیلئے کوشاں ہونے والا ادارہ ۔۔۔ عمرہ سیزن 1447ھ محرم الح...
21/04/2025

الحمدللہ ۔۔۔زائر مدینہ ٹریول ننکانہ کا کم عرصہ میں بہترین خدمات کیلئے کوشاں ہونے والا ادارہ ۔۔۔
عمرہ سیزن 1447ھ محرم الحرام 2025 عمرہ گروپ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔
آج ہی اپنی پسند کے اکانومی اور سٹار پیکج حاصل کریں
ان شاءاللہ ۔۔۔ گروپ کے ساتھ روانگی۔۔۔ روحانی و ایمانی سفر کو محبت و عقیدت کے ساتھ سرشار کرنے کیلئے ۔۔۔
رابطہ کیجئے۔۔۔
گروپ خادم :اشفاق زائر قادری
0300-7848351
03086969032
رابطہ آفس: 0563549349
ایڈریس: نزد ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس ، ریلوے روڈ ، ننکانہ صاحب

حج مبرور کی سعادت حاصل کریں
14/04/2025

حج مبرور کی سعادت حاصل کریں

فریضہ حج ادا کیجئے انتہائی مناسب پیکج ۔۔۔ زائر مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز ننکانہ
13/04/2025

فریضہ حج ادا کیجئے انتہائی مناسب پیکج ۔۔۔
زائر مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز ننکانہ

Address

Anandpur Sahib

Opening Hours

Monday 10am - 10pm
Tuesday 10am - 10pm
Wednesday 10am - 10pm
Thursday 10am - 10pm
Friday 10am - 10pm
Saturday 10am - 10pm
Sunday 10am - 10pm

Telephone

+923007848351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayer-e-Madina Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zayer-e-Madina Travel & Tours:

Share

Category