14/11/2020
🕋🕋حج 2021 حج کمیٹی کے کچھ اہم اعلانات 🕋🕋
📌 حج فارم آنلائن بھرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے مقامی خدمات حجاج کمیٹی پر روزانہ صبح 10 بجے سے شام 5 تک فارم بھرنے کا کام جاری رہے گا -
📌 پورے مہاراشٹر کے عازمین صرف ممبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے ہی روانہ ہوں گے -
📌 حج 2021 کے لیے عازمین کی عمر 18 سے 65 کے درمیان ہونا ضروری ہے -
📌 7 نومبر 1955 سے پہلے پیدا ہونے والے افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے-
📌 اسی طرح حاملہ خواتین کو بھی سفر حج کی اجازت نہیں ہوگی -
📌 عازمین حج کے انتخاب کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا -
📌 حج 2021 کے لیے ایک حاجی کو 3 لاکھ 70 ہزار روپے سے لیکر 5 لاکھ 25 ہزار تک خرچ آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے -
📌 عازمین کا انتخاب ہونے کے بعد فی حاجی 1.5 لاکھ روپیہ پہلی قسط ادا کرنی ہوگی -
📌 روانگی سے قبل حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے بیگ دئیے جائیں گے -
📌 ایک کوور میں زیادہ سے زیادہ 3 لوگ رہیں گے -
📌 صرف عزیزیہ کٹیگری میں حج کا فارم بھرا جائے گا -
📌 گزشتہ سالوں میں ایک حاجی کو رہائشی کمرے میں 4 اسکوائر میٹر جگہ ملتی تھی لیکن کورونا کے پیش نظر اسے بڑھاکر 900 اسکوائر میٹر جگہ دی جائے گی -
📌 عمارتوں میں کھانا پکانے کی سہولت ختم کردی گئی ہے -
📌 مدینہ منورہ میں کھانے کا انتظام اپنی رہائش والی ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں کرنا ہوگا -
📌 حاجیوں کو روانگی کے وقت ایرپورٹ پر گزشتہ سالوں میں 2100 ریال دیا جاتا تھا جوکہ اب 1500 ریال دیا جائے گا -
📢 📢📢 اس معلومات کو تمام گروپ اور لوگوں کے ساتھ share کریں تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں -
🌹 دعاؤں کا طالب🌹 ::: محمد شعیب صدیقی رابطہ حج عمرہ ٹورز
9860788877