06/05/2025
AL-AJWATOUR
ALL INDIA HAJJ & UMRAH AND OTHER SERVICES
Alhamdulillah! Another successful Umrah journey — with Al-AL-AJWATOUR
الحمدللہ! ایک اور کامیاب عمرہ سفر — العجوہ کے ہمراہ!
“مولانا مشتاق صاحب جیسے علم و بصیرت والے مہمان کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
انہوں نے العجوہ ٹور کے سفرِ عمرہ کو نہایت پرسکون، منظم، اور روحانی لحاظ سے بابرکت قرار دیا۔
یہی اعتماد ہمارا سرمایہ ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا سفرِ حج و عمرہ یادگار، پُرآسائش اور روحانی طور پر پُرکیف ہو — تو العجوہ ٹور کا انتخاب کیجیے۔