Abass Malik

Abass Malik Explore new things

11/05/2026





09/05/2026

Well done ✅

07/05/2026
30/04/2026

آج ایک سعادت بھرا لمحہ نصیب ہوا جب دادا جان جناب محمد مقبول ملک (رح)کے بھائی، دادا محترم محمد سلطان ملک سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ وہ اس وقت ہمارے ملک خاندان کے سب سے عمر رسیدہ فرد ہیں، مگر حیرت انگیز طور پر عمر کے اس آخری پڑاؤ میں بھی نہ انہیں عینک کی ضرورت ہے اور نہ ہی سماعت میں کوئی کمی محسوس ہوتی ہے۔
ان کی آنکھوں میں وقت کی گہرائی اور چہرے پر زندگی کے طویل سفر کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ گفتگو کے دوران جب انہوں نے میرے والدین کو یاد کیا تو ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ ان آنسوؤں میں محبت، یادوں کی خوشبو اور گزرتے وقت کی ایک خاموش داستان پوشیدہ تھی۔ (ذاکر ملک بھلیسی)

Address

Bhalessa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abass Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share