Nafisa Haj And Umrah Travels

Nafisa Haj And Umrah Travels Nafisa Haj & Umrah Travels is a trusted travel agency since 2007, based in Darbhanga. Our mission is to offer safe,

We provide reliable Haj and Umrah packages with complete services including visa, flights, hotels, transport, food, and guided ziyarat.

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک ایسی عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر کے قریب بیٹھ کر رو رہی تھی۔ آپ ﷺ نے...
12/07/2026

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک ایسی عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر کے قریب بیٹھ کر رو رہی تھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا:

"اللہ سے ڈرو اور صبر کرو۔"

عورت نے کہا:
"آپ تشریف لے جائیں، آپ پر میری جیسی مصیبت نہیں آئی۔"
وہ آپ ﷺ کو پہچان نہ سکی۔

بعد میں اسے بتایا گیا کہ وہ تو رسول اللہ ﷺ تھے۔ چنانچہ وہ آپ ﷺ کے گھر حاضر ہوئی، وہاں کسی دربان کو نہ پایا، اور عرض کیا:
"یا رسول اللہ ﷺ! میں آپ کو پہچان نہ سکی تھی۔"

آپ ﷺ نے فرمایا:
"حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے پہلے صدمے کے وقت کیا جائے۔"

(صحیح البخاری: 1283، کتاب الجنائز، حدیث: 43)

12/07/2026



मक्का से विशेष रिपोर्ट | 10 जुलाई 2026

अल्हम्दुलिल्लाह! नफीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स के उमराह ज़ायरीन इन दिनों मक्का मुकर्रमा में सकुशल इबादत में मशगूल हैं। आज 10 जुलाई 2026 को मक्का स्थित अल ओलियान अल खलील होटल में दोपहर के भोजन (लंच) के समय का एक वीडियो ट्रैवल्स के डायरेक्टर हाजी अबुल कलाम साहब द्वारा फेसबुक पर साझा किया गया। वीडियो में ज़ायरीन आरामदायक माहौल में भोजन करते हुए दिखाई दे रहे हैं। सभी ज़ायरीन स्वस्थ एवं खुशहाल हैं और अपने लिए तथा पूरे मुल्क में अमन, खुशहाली और तरक्की की दुआएँ कर रहे हैं। नफीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स सभी ज़ायरीन को बेहतरीन सेवाएँ उपलब्ध करा रहा है।

نفیسہ گروپ کے زیرِ اہتمام عمرہ کے قافلوں کی روانگی کا آغاز، حجاج و معتمرین بحفاظت مکہ مکرمہ پہنچ گئےدربھنگہ: نفیسہ حج ای...
08/07/2026

نفیسہ گروپ کے زیرِ اہتمام عمرہ کے قافلوں کی روانگی کا آغاز، حجاج و معتمرین بحفاظت مکہ مکرمہ پہنچ گئے

دربھنگہ: نفیسہ حج اینڈ عمرہ ٹریولز کے زیرِ اہتمام عمرہ 2026 کے پہلے قافلے کی روانگی 5 جولائی 2026 کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی ایئرلائنز کی پرواز SV-759 کے ذریعے عمل میں آئی۔ اس بابرکت قافلے کی قیادت ادارہ کے ڈائریکٹر حاجی ابوالکلام صاحب نے کی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قافلہ بخیر و عافیت جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا، جہاں سے تمام معتمرین کو مکہ مکرمہ منتقل کیا گیا۔

قافلے میں بہار کے مختلف اضلاع، خصوصاً دربھنگہ، مدھوبنی، سمستی پور اور مظفرپور سے تعلق رکھنے والے معتمرین شامل تھے۔ 6 جولائی 2026 کو تمام زائرین نے حاجی ابوالکلام صاحب کی نگرانی اور رہنمائی میں کامیابی کے ساتھ عمرہ ادا کیا۔ مکہ مکرمہ میں معتمرین کے قیام کا انتظام اولیان الخلیل ہوٹل میں کیا گیا، جہاں روزانہ تین وقت کے معیاری کھانے یعنی ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ لانڈری سمیت دیگر ضروری سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں تاکہ زائرین کو مکمل آرام و اطمینان حاصل ہو۔

عمرہ کی ادائیگی کے بعد قافلہ مدینہ منورہ روانہ ہوگا، جہاں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام اور مقدس مقامات کی زیارت کا شرف حاصل کرے گا۔ واپسی کی پرواز SV-1421 کے ذریعے 19 جولائی 2026 کو مقرر ہے، جس کے بعد تمام معتمرین اپنے وطن واپس پہنچیں گے۔

نفیسہ حج اینڈ عمرہ ٹریولز کے ذمہ دار محمد حسنین نے بتایا کہ ان شاء اللہ ادارے کا اگلا عمرہ قافلہ 20 اگست 2026 اور اس کے بعد 5 ستمبر 2026 کو روانہ ہوگا۔ عمرہ کی بکنگ جاری ہے اور خواہشمند حضرات بروقت اپنے نام درج کرا سکتے ہیں۔

ادارہ کے ڈائریکٹر حاجی ابوالکلام صاحب نے مزید بتایا کہ حج 2027 (1448 ہجری) کی بکنگ بھی جاری ہے اور آخری تاریخ 21 جولائی 2026 مقرر کی گئی ہے۔ ڈیلکس پیکیج کی قیمت 6,60,000 روپے (35 تا 45 دن) ہے، جس میں مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور اور مدینہ منورہ میں مرکزیہ قریب ہوٹل میں قیام شامل ہے۔ جبکہ اکنامک پیکیج 6,10,000 روپے (35 تا 45 دن) کا ہے، جس میں مکہ مکرمہ میں بلورہ الدرہ یا مسفلہ اور مدینہ منورہ میں مرکزیہ قریب ہوٹل میں رہائش فراہم کی جائے گی۔

حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد مزید معلومات اور بکنگ کے لیے حاجی ابوالکلام سے موبائل نمبر 9835686530 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

30/06/2026

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

Bismillahil-lazee la ya-dur-ru ma'as-mihi shai'un fil-ardi wa la fis-sama'i, wa Hu-was-Sami'ul-Alim

In the Name of Allah with Whose Name there is protection against every kind of harm in the earth or in the heaven, and He is the All-Hearing and All- Knowing),' nothing will harm him."


بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُBi...
30/06/2026

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

Bismillahil-lazee la ya-dur-ru ma'as-mihi shai'un fil-ardi wa la fis-sama'i, wa Hu-was-Sami'ul-Alim

In the Name of Allah with Whose Name there is protection against every kind of harm in the earth or in the heaven, and He is the All-Hearing and All- Knowing),' nothing will harm him."


नफ़ीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स वर्ष 2007 से दरभंगा स्थित एक विश्वसनीय और प्रतिष्ठित ट्रैवल एजेंसी है, जो हज और उमराह यात्र...
30/06/2026

नफ़ीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स वर्ष 2007 से दरभंगा स्थित एक विश्वसनीय और प्रतिष्ठित ट्रैवल एजेंसी है, जो हज और उमराह यात्रियों को बेहतरीन एवं भरोसेमंद सेवाएँ प्रदान कर रही है। अल्हम्दुलिल्लाह, वर्षों के अनुभव, ईमानदारी और समर्पण के कारण हजारों ज़ायरीन ने हमारे माध्यम से पवित्र हज और उमराह की यात्रा सफलतापूर्वक पूरी की है।

हम अपने यात्रियों को हज और उमराह के लिए संपूर्ण सेवाएँ एक ही स्थान पर उपलब्ध कराते हैं। हमारी सेवाओं में वीज़ा की व्यवस्था, हवाई टिकट, मक्का और मदीना में आरामदायक होटल, स्थानीय परिवहन, गुणवत्तापूर्ण भोजन तथा अनुभवी मार्गदर्शकों के साथ ज़ियारत की पूरी व्यवस्था शामिल है। हमारी टीम यात्रा के प्रत्येक चरण में यात्रियों की सहायता करती है, ताकि वे पूरी तसल्ली, सुकून और इत्मीनान के साथ अपनी इबादत कर सकें।

हमारा उद्देश्य केवल यात्रा कराना नहीं, बल्कि अल्लाह के मेहमानों की खिदमत को अपनी ज़िम्मेदारी और इबादत समझते हुए उन्हें सुरक्षित, आरामदायक और यादगार सफर प्रदान करना है। हर यात्री की सुविधा, सुरक्षा और संतुष्टि हमारी पहली प्राथमिकता है।

यदि आप या आपके परिवार के सदस्य हज या उमराह की पवित्र यात्रा का इरादा रखते हैं, तो नफ़ीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स से संपर्क करें और हमारे अनुभव, भरोसे तथा उत्कृष्ट सेवाओं का लाभ उठाएँ।

कार्यालय का पता:
बाज़ार समिति, शिवधारा, दरभंगा (बिहार)

संपर्क:
हाजी अबुल कलाम: 9835686530
Md. हसनैन: 9939797586

नफ़ीसा हज एंड उमराह ट्रैवल्स – भरोसेमंद सेवा, बेहतरीन इंतज़ाम और अल्लाह के मेहमानों की दिल से खिदमत।

23/06/2026

Address

Bazar Samiti Shivdhara Darbhanga
Darbhanga
846004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafisa Haj And Umrah Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category