
22/01/2025
News Feedجس کھیت میں محمد اسلم مکئی کی فصل اگایا کرتے تھے اب اس کی بغل میں اُن کے خاندان کی آٹھ قبریں موجود ہیں جن میں ان کے چھ بچے اور والدین دفن ہیں۔ صرف ڈیڑھ ماہ پہلے ہی یہاں ایک پراسرار بیماری ظاہر ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے 17 افراد کی موت واقع ہو گئی۔