MMK Travel Services

MMK Travel Services Tours And Travels Gulbarga

07/03/2026
Hijrah Walk Makkah Mukkarramah -Madina Munnwaarrah ہجرت واک کا قافلہ 7 دن میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پیدل پہنچ گیایہ ب...
06/01/2026

Hijrah Walk Makkah Mukkarramah -Madina Munnwaarrah
ہجرت واک کا قافلہ 7 دن میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پیدل پہنچ گیا
یہ بابرکت اور تاریخی سفر 22 دسمبر کو مکہ مکرمہ سے شروع ہوا اور 27 دسمبر کو مدینہ منورہ پہنچ کر اپنے روحانی اختتام کو پہنچا۔
اس مقدس سفر کے دوران تیرہ رکنی قافلے کو نبی کریم ﷺ کے نقشِ قدم پر ہجرت کے تاریخی راستے پر سفر کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ قافلے کی بھرپور کوشش رہی کہ ان تمام مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کی جائے جہاں رسول اللہ ﷺ نے سفرِ ہجرت کے دوران قیام فرمایا۔
ہجرتِ نبوی ﷺ محض ایک سفر نہیں بلکہ صبر، توکل، قربانی اور یقین جیسی عظیم اسلامی و انسانی اقدار کو دلوں میں زندہ کرنے کا عملی پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ سفر نہ صرف جسمانی بلکہ ایمانی اور روحانی اعتبار سے بھی ایک عظیم اور یادگار تجربہ ثابت ہوا۔
میسج ٹی وی نے اس پورے سفر کی جامع میڈیا کوریج کی ہے، جو ان شاء اللہ جلد نشر کی جائے گی۔
اس مبارک سفر کی قیادت انگلینڈ سے تشریف لائے مولانا زکریا محمد اور ان کی ٹیم (الاعانہ ہیومینٹی ویلفیئر) نے فرمائی۔ اس قافلے میں انگلینڈ، انڈیا، بنگلہ دیش، دبئی اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے، جو امتِ مسلمہ کے اتحاد اور اخوت کی خوبصورت مثال ہے۔
اس بابرکت سفر میں شہرِ گلبرگہ سے
#میر مطہر علی خان
(السعید ٹورز اینڈ ٹریولز)
(MMK Travels Services)
کو بھی سفرِ ہجرت میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک سفر کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
قافلے کے تمام شرکاء کی محنتوں، قربانیوں اور نیک ارادوں کو قبول فرمائے،
اس سفر کو دنیا و آخرت میں کامیابی، برکت اور نجات کا ذریعہ بنائے،
اور ہمیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری اور حضور اکرم ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا ربَّ العالمین۔

15/11/2025
12/11/2025













Address

Shop No 1, 2nd Floor, Masjid E Saleheen Complex, Muslim Chowk
Gulbarga
585104

Opening Hours

Monday 10:30am - 8pm
Tuesday 10:30am - 8pm
Wednesday 10:30am - 8pm
Thursday 10:30am - 8pm
Friday 10:30am - 8pm
Saturday 10:30am - 8pm

Telephone

+918123122774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMK Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MMK Travel Services:

Share

Category