Bismillah Tours And Travels - Haj & Umrah Groups

Bismillah Tours And Travels - Haj & Umrah Groups Haj and Umrah Groups Packages and Individuals Packages, Visa Services and Ticketing all over World 🌎.

08/06/2025
SAB HUJJAJ KO HAJ MUBARAK
06/06/2025

SAB HUJJAJ KO
HAJ MUBARAK

INSHAALLAH
09/05/2025

INSHAALLAH

إنا لله وإنا إلیه راجعونبہت ہی افسوس اور غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت  حضور شیخ الحفاظ مولانا ڈاکٹر حافظ و قار...
05/05/2025

إنا لله وإنا إلیه راجعون

بہت ہی افسوس اور غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت حضور شیخ الحفاظ مولانا ڈاکٹر حافظ و قاری شیخ احمد محی الدین قادری شرفی بانی دارالعلوم النعمانیہ رحمہ اللہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

حضرت شیخ الحفاظ ایک عظیم المرتبت شخصیت، مخلص عالم دین، اور روحانی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن کریم اور دین کی خدمت اور امت کی اصلاح و فلاح کے لیے وقف کر دی۔ ان کا وصال نہ صرف ان کے خاندان اور شاگردوں کے لیے بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Address

Bismillah Tower, 20-6-598/1, Opposite Masjid-e-Yaseen, Syed Ali Chabutra, Shakkar Gunj, Shalibanda
Hyderabad
500065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Tours And Travels - Haj & Umrah Groups posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Tours And Travels - Haj & Umrah Groups:

Share

Category