Makka Madina Tours And Travels HAJJ Umrah

Makka Madina Tours And Travels HAJJ Umrah Makka Madina Tours And Travels HAJJ Umrah

10/08/2026
05/08/2026


23/02/2026




ماشاء اللہ بہت ہی بہترین اور عمدہ پیکیج 9519595088
04/10/2025

ماشاء اللہ بہت ہی بہترین اور عمدہ پیکیج
9519595088

23/12/2024



*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**ماشاءاللہ 22 اپریل 2024* *سعودی ائیر لائنس لکھنو سے مکہ کے لیے عمرہ گروپ روانہ ہوا،*ا...
22/04/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*ماشاءاللہ 22 اپریل 2024*

*سعودی ائیر لائنس لکھنو سے مکہ کے لیے عمرہ گروپ روانہ ہوا،*

اللہ تعالی سفر کو آسان اور عمرہ
کو قبول فرمائے

*اور 18 اپریل 2024 گورکھپور سے ماشاءاللہ روانہ ہوا ہے،*

*مکہ مدینہ ٹراولس طرف سے آپ کو عیدالفطر کی مبارکباد**تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَاْلْ**السلام عل...
11/04/2024

*مکہ مدینہ ٹراولس طرف سے آپ کو عیدالفطر کی مبارکباد*
*تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَاْلْ*

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*میری طرف سے دِل کی گہرائیوں سے اور خُلوصِ دِل کے ساتھ آپ تمام کو اور آپ کے گھر والوں کو عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد، اللہ تعالیٰ میرے اور آپ سب کے ہر چھوٹے بڑے نیک اعمال کو قبول فرمائے، آنے والے سال کا رمضان المبارک کا مہینہ ہم سب کو پھر سے نصیب ہو، ہمیں صحت و تندرستی کے ساتھ باقی رکھے، اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں میں ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے.آمین*
*مکہ مدینہ ٹریولس حج عمرہ*
Mobile 9519595088

Address

Sant Kabir Nagar
Khalilabad
272199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makka Madina Tours And Travels HAJJ Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category