22/03/2024
اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الۡعَفۡوَ فَا عۡفُ عَنَّا،
اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے
اس کے ساتھ کثرت سے
لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله کا ذکر کریں _ یہ افضل الذکر ہے
الْحَمْدُ للّهِ کا ورد کریں۔ یہ افضل الدعاء ہے