25/03/2026
الحمدللہ
ہمارے خادم الحجاج عمرہ کمیٹی کے باقی حجاجِ کرام آج 25 مارچ کو انڈیا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
اس مشکل گھڑی میں بھی ہمارے حجاجِ کرام وقت پر اپنے گھروں تک پہنچ رہے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان فرمائے اور انہیں خیریت کے ساتھ ان کے وطن واپس پہنچائے۔ آمین۔
خادم الحجاج عمرہ کمیٹی
📞 9923938003
📞 9552887786